1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

شہید زندہ ہے۔ ایک اور تازہ ثبوت

Discussion in 'اسلامی ویڈیوز' started by نعیم, Sep 26, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شہید زندہ ہے ۔
    ویڈیو دیکھیں اور ایمان تازہ کریں۔
    اور ساتھ ہی عقیدہ بھی پختہ کریں کہ قبر کی مٹی ہر انسان کے ساتھ ایک جیسا سلوک نہیں کرتی
    جیسا کہ کچھ طبقات انبیائے کرام، صحابہ و اہلبیت کرام و اولیاء اللہ اور دیگر عام گنہگار مسلمانوں و غیرمسلمانوں سب کو ایک ہی پلڑے میں تول دیتے ہیں۔
    اگر ایک شہید کے چہرے اور خون کو قبر کی مٹی تازہ رکھتی ہے تو جس نبی معظم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرکے ایک امتی کو شہادت ملی ۔ اس نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ ابدی کی شان اور عالم کیا ہوگا۔


     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر!
    بے شک جو اللہ کی راہ میں جان دیتے ہیں وہ ابدی حیات پاتے ہیں۔
    جزاک اللہ @نعیم بھائی
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
    یہ کون صاحب ہیں ؟؟؟
     
    نعیم likes this.
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @محبوب خان بھائی یا کوئی اور صارف جو پشتو جانتا ہے براہ کرم اس کلپ میں کی گئی بات چیت کا ترجمہ کردیں۔
    اتنی تو سمجھ آگئی کہ یہ شہید ہیں جنہیں دفنائے جانے کے کچھ عرصہ بعد نکالا گیا تو انکا چہرہ تروتازہ اور خون ابھی تک رواں تھا۔ جو کہ ایک صاحب کے ہاتھوں کو بھی لگا ہے۔
     
    پاکستانی55 likes this.
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں شہید ہیں ۔ پوچھا اس لئے تھا کہ شاید آپ کو ان کے بارے میں کچھ پتہ ہو گا
     
  6. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اس ویڈیو میں جو گفتگو ہے وہ زیادہ تر عام گفتگو ہے کہ کیا کریں اور کیسے کریں۔۔۔۔ جب کفن ہٹا رہے ہیں تو اس وقت کوئی کہہ رہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ بہت بدبو آتا ہے مگر یہ تو بالکل ہی تازہ ہے۔۔۔۔یہ دیکھو اس کو ہاتھ لگاؤ تو بالکل ہی تازہ ہے۔ اس کے بعد بھی عام گفتگو ہے۔
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بے شک شہید زندہ ہے

    ان کے بارے میں کوئی اور معلومات بھی ہیں کہ یہ کون ہیں اور کہاں سے ہیں
     
  8. شہباز حسین رضوی
    Offline

    شہباز حسین رضوی ممبر

    Joined:
    Apr 1, 2013
    Messages:
    839
    Likes Received:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ اکبر!
     

Share This Page