1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

راشد ٹیسٹ جیتنے والے کم عمر کپتان

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by intelligent086, Sep 12, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    راشد ٹیسٹ جیتنے والے کم عمر کپتان
    upload_2019-9-12_3-50-21.jpeg
    افغانستان کے لیگ بریک گگلی باؤلر راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ٹیسٹ میچ جیتنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کپتان بن گئے
    چٹا گانگ(سپورٹس ڈیسک)افغانستان کے لیگ بریک گگلی باؤلر راشد خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، ٹیسٹ میچ جیتنے والے دنیا کے سب سے کم عمر کپتان بن گئے ۔ انہوں نے یہ کارنامہ 20سال اور 354دن کی عمر میں انجام دیا۔افغانستان کے کپتان راشد خان نے بنگلا دیش کیخلاف چٹاگانگ ٹیسٹ میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔​
     

Share This Page