1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

جو اچھا لگا ، اسے پوسٹ کیا

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از مخلص انسان, ‏22 دسمبر 2015۔

  1. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    احتیاط بہتر ہے افسوس سے
    ( میں آئندہ خیال رکھونگا )
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    حق اور سچ کبھی نہیں بدلتے مگر غلط کاریاں انسان کو مشکلات کے بھنور میں دھکیل دیتی ہیں۔
    (از غوری)
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ضروری نہیں ہر بات وہ میری سمجھے
    مگر ضروری ہے کہ وہ مجھے کچھ تو سمجھے
     
  5. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    محبت اگر چہرہ دیکھ کے ہوتی
    تو یقین مانو تم سے نہ ہوتی

    ( dedicate to my best friend )
     
  6. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کوئی تم سے ناراض ہے اور اُسے اس بات کا غرور ہے کہ تم اُسے منالوگے
    تو ۔۔۔۔۔۔
    اُس کے غرور کو ٹوٹنے مت دینا
     
  7. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ان پتھروں کے شہر میں جینا محال ہے
    ہر سنگ کہہ رہا ہے مجھے دیوتا کہو
     
  8. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سارا جہاں ہے اس کا ۔۔۔ جو مسکرانا سیکھ لے
    روشنی ہے اس کی ۔۔۔ جو شمع جلانا سیکھ لے
    ہر گلی ہر راہ میں مسجد ہے
    پر خدا ہے اس کا ۔۔۔ جو سر جھکانا سیکھ لے
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بچے پھول کے مانند ہوتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
  10. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر خوبصورتی گورے رنگ سے ہوتی تو کفن دیکھ کر خوف نہیں آتا
    اور
    اگر بد صورتی کالے رنگ سے ہوتی تو کعبہ دیکھ کر سکون نہیں ملتا
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی زندگی میں محبت کی سب سے اعلی مثال میں نے تب دیکھی جب سیب چار تھے اور ہم پانچ ۔۔۔
    تب میری ماں نے کہا " مجھے سیب پسند نہیں ـ "
    بو علی سینا
     
  12. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اگر خوش ہو تو آہستہ سے ہنسا کرو تاکہ غم نہ جاگ جائیں
    اور
    اگر غمگین ہو تو آہستہ رویا کرو تاکہ آنے والی خوشی کہیں نا امیدی میں نہ بدل جائے
     
  13. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مالدار عورت کپڑے کی دوکان پہ جا کے دکاندار سے کہتی ہے
    " بھیا کوئی سستے سے کپڑے دکھاؤ میرے بیٹے کی شادی ہے ، مجھے اپنی نوکرانی کو تحفے میں دینے ہیں "
    تھوڑی دیر بعد اس ہی دکان پر اس ہی عورت کی نوکرانی آتی ہے اور دوکاندار سے کہتی ہے
    " مجھے کوئی قیمتی سا سوٹ دکھائیے میری مالکن کے بیٹے کی شادی ہے ، انہیں گفٹ کرنا ہے "
    غربت کا تعلق جیب سے نہیں سوچ سے ہوتا ہے
     
  14. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد گیا
    بیان کے دوران چندے کا بکس نمازیوں کے آگے گھمایا جارہا تھا
    بکس جب میرے سامنے پہنچا تو جیب سے ایک پرانا سا 10 کا نوٹ نکال کر چندہ بکس میں ڈال دیا
    میرے پیچھے بیٹھے ایک صاحب نے میرے کندھے پر تھپکی دی اور 5000 کا نوٹ مجھے تھما دیا
    میرے دل میں اس کے لیے عزت کے جذبات ابھرے اور میں نے وہ نوٹ چندہ بکس میں ڈال کر اس کی طرف عقیدت بھری نگاہ دیکھتے ہوئے جزاک اللہ کہا
    اس نے میرے کان میں آہستہ سے کہا " احتیاط کیا کریں !! یہ نوٹ آپ کی جیب سے گر گیا تھا "
     
    آصف احمد بھٹی اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو یک مُشت اُسے سونپ دوں سب کچھ لیکن..

    ایک مُٹھی میں میرے خواب کہاں آتے ہیں...

    قتیل شفائی
     
  16. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    صبح روشن کی طلب ہے تو امید نو سے اُٹھ ۔ ۔ ۔
    کہ سوئے رہنے سے خوابوں کی تعبیریں نہیں ملتیں
     
  17. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک مختصر افسانہ !!!
    اینٹوں کے بھٹے پر کام کرنے والا عیسائی مزدور انتہائی بےچارگی سے اپنی بیوی کو کہنے لگا ۔ ۔ ۔
    " دیکھ پریشان نہ ہو ، مسلمانوں کا یہ مقدس مہینہ گزر جانے دے ساری چیزیں پھر سے سستی ہوجائیں گی "
     
    آصف احمد بھٹی اور مسکان غنی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    بس یہی کافی ہے تیرا ہجر نظر آتا ہے
    اس کی تدفین نہیں ہم کو گوارا _ مُرشد !
     
    مخلص انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    علم ، دولت اور عزت تینوں دوست تھے
    ایک مرتبہ ان کے بچھڑنے کا وقت آگیا
    علم نے کہا مجھے درس گاہوں میں تلاش کیا جاسکتا ہے
    دولت کہنے لگی مجھے امراء اور بادشاہوں کے محلات میں تلاش کیا جاسکتا ہے
    عزت خاموش رہی ۔ ۔ ۔ علم اور دولت نے عزت سے اس کی خاموشی کی وجہ پوچھی تو عزت ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے کہنے لگی کہ " جب میں کسی سے بچھڑ جاتی ہوں تو دوبارہ نہیں ملتی "
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے زیادہ خوبصورت ہے
     
  21. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    مرد واقعی عظیم ہیں !!!
    کتنی عجیب دنیا ہے ، جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شکایتیں کرتے نہیں تھکتیں
    وہاں مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے
     
  22. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بنکاک یاترا کے دوران ہوٹل میں بیلجئیم کی ایک دوشیزہ سے مڈبھیڑ ہوگئی
    پوچھا گیا ہم کس ملک سے ہیں ؟ میں نے جواب دیا ۔۔۔ پاکستان سے
    دوشیزہ نے فرط جذبات سے ہمارے ہاتھوں کو چوم لیا اور آنکھیں آنسووں سے بھر گئیں
    ایک رقت طاری ہوگئی ۔۔۔ ہچکیوں کے دوران بڑی مشکل سے بولی :
    " آپ کے ملک میں چرس بہت خالص ہوتی ہے "
     
  23. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب کسی برتن میں ٹھنڈا پانی ڈالا جائے تو اس برتن سے باہر کے آثار سے پتہ چل جاتا ہے کہ پانی کتنا ٹھنڈا ہے ۔ ۔ ۔
    اسی طرح جس کے اندر اللہ کا ذکر ہو تو اس کا چہرہ بتاتا ہے کہ وہ کتنا کامل ہے ۔ ۔ ۔
    اللہ فرماتا ہے کہ میں نور ہوں ۔ ۔ ۔ جب نور والے سے دل لگ جائے تو کچھ چہرے پر بھی نظر آتا ہے !!!
     
  24. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    عورت ایک ہی مرد بہت سی امیدیں رکھتی ہے
    اور
    مرد بہت سی عورتوں سے ایک ہی امید
     
  25. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    جب مجھے یقین ہے کہ میرا اللہ میرے ساتھ ہے
    تو مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کون کون میرے خلاف ہے
    کیونکہ
    میرا اللہ میرے ساتھ ہے !!!!
     
  26. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا روزہ تھا ۔ ۔ ۔
    دن بھر کی محنت و مشقت کے بعد ۔ ۔ ۔
    دیہاڑی لے کر کریم گھر کو چلا ۔ ۔ ۔
    افطار کا وقت قریب تھا ۔ ۔ ۔ اور بیٹی کا پہلا روزہ ۔ ۔ ۔
    سوچا کچھ فروٹ لے چلوں ۔ ۔ ۔ بچے خوش ہونگے
    ٹھیلوں پر قیمتیں سن کر سکتے میں آگیا
    پکوڑے ، سموسے ، جلیبی ۔ ۔ ۔ سب کچھ ایک دن میں مہنگا ہوگیا تھا
    صرف کھجوریں اور پکوڑے لے کر گھر پہنچا
    بچوں نے فروٹ کا پوچھا ۔ ۔ ۔ تو چپ ہوگیا ، جواب نہ دے سکا
    افطار کے وقت ہاتھ پھیلا کر صرف ایک دعا مانگی
    " یا اللہ !! رمضان میں مسلمان کو قید کر دیا کر ۔ ۔ ۔ اور شیطان کو آزاد ۔۔۔ "
     
  27. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کی طرف آجاؤ اس سے پہلے کہ اللہ تمہیں اپنی طرف بلا لے
     
  28. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کی قدر کرو وقت مل جائے گا
    راستے کی قدر کرو راستہ کھل جائے گا
    منزل سے محبت کرو منزل قریب آجائے گی
    اثاثوں کی حفاظت کرو ، عزت مل جائے گی
    اللہ سے راضی رہو اللہ مل جائے گا
    زندگی کی قدر کرو زندگی مل جائے گی
    تقدیر پر شاکر رہو ، بخت نکھر جائے گا
    ساتھی کی قدر کرو رہبر مل جائے گا
    دل کی آواز سنو ، ذات پر یقین آجائے گا
     
  29. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    سامنے منزل تھی اور پیچھے اس کی آواز
    رکتا تو سفر جاتا
    چلتا تو بچھڑ جاتا
    میخانہ بھی اسی کا تھا ، محفل بھی اسی کی
    اگر پیتا تو ایمان جاتا
    نہ پیتا تو صنم جاتا
    سزا ایسی ملی مجھ کو ، زخم ایسے لگے دل پر
    چھپاتا تو جگر جاتا
    سناتا تو بکھر جاتا
     
  30. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    دل ٹوٹنے کا خطرہ بچا لیا
    ہم نے اپنے دل کا بیمہ کرا لیا

    کل تیری جدائی میں نکلیں جو گرم آہیں
    ان سے ہم نے اپنا چولہا جلا لیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں