1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تکہ سٹارز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏18 جولائی 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    تکہ سٹارز

    اجزاء: پف پیسٹری250گرام (فلنگ کے لیے) ریشہ کیا ہوا چکن تکہ ایک کپ، کیوبز میں کٹی کریم چیز چار عدد،کیوبز شملہ مرچ1/2عدد،سوئٹ کارن1/2 کپ، پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد،تِل دو کھانے کے چمچ
    ترکیب: پف پیسٹری کو ریک ٹینگلز میں بیل کر سٹارز کی شکل میں کاٹ لیں،پھر بائول میں فلنگ کے تمام اجزاء ملا کر پف پیسٹری میں فلنگ کر دیں۔اب اسے دوسرے سٹارز سے ڈھک کر بند کر لیں۔اس کے بعد اوپر سے تِل چھڑک کر پھینٹے ہوئے انڈے سے برش کریں،پھر اسے اوون میں190ڈگری سینٹی گریڈ پر بیس منٹ بیک کر کے گرم گرم سرو کریں۔تکہ سٹارز کھانے کے لیے تیار ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں