1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیچ کر دو کتابیں پی سگریٹ پچھلے قرضے چکالیے صاحب

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سید علی رضوی, ‏30 اکتوبر 2018۔

  1. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    میری جیبیں کھنگالیے صاحب
    کوئی سگرٹ نکالیے صاحب

    آیے غم اچھالیے صاحب
    خون اپنا ابالیے صاحب

    تھوکنا خون ایک سرگرمی
    وقت اپنا نکالیے صاحب

    زندگی من چلے کا سودا نہیں
    من چلے کو سنبھالیے صاحب

    جھیل ڈالیں نئی نئی خوشیاں
    ہم نے پھر غم منالیے صاحب

    بیچ کر دو کتابیں پی سگریٹ
    پچھلے قرضے چکالیے صاحب

    میری آنکھوں سے خیر خواہی کو
    رب نے پردے اٹھا لیے صاحب

    یہ برے وقت کی نشانی ہے
    سب نے چہرے گھما لیے صاحب

    Abu Leveeza Ali
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بہت خوب
     
    سید علی رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید علی رضوی
    آف لائن

    سید علی رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اکتوبر 2018
    پیغامات:
    54
    موصول پسندیدگیاں:
    81
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ شاد رہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں