1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بنانا برائونیز

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 دسمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    بنانا برائونیز

    اجزاء:میدہ ایک کپ،بیکنگ پائوڈر ایک چائے کا چمچ،مکھن100گرام،ونیلا ایسنس1/2چائے کا چمچ،پسی چینی ایک کپ،کوکو پائوڈر دو کھانے کے چمچ،کیلے دو عدد،انڈے دو عدد

    ترکیب:میدہ،بیکنگ پائوڈر اور کوکو پائوڈر چھان لیں۔اب مکھن اور چینی کو پھینٹ لیں،پھر اس میں انڈے شامل کر کے ونیلا ایسنس بھی ڈال دیں۔اس کے بعد میدے کا چھنا ہو مکسچر شامل کر کے فولڈ کریں۔ اب اس میں کیلے کاٹ کر شامل کر لیں اوراوون ٹرے میں گریس کا مکسچر ڈال دیں۔آخر میں اسے180 ڈگری پر پچیس منٹ بیک کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں