1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

Discussion in 'گپ شپ' started by خوبصورت, Dec 4, 2011.

  1. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    الکرم انکل کے لئے۔۔

    [​IMG]
     
  2. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  3. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    ہارون جی کے لئے۔۔

    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    شکریہ آپاں جی مگر یہ ہے کیا ؟:y_thinking:
     
  5. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    مٹر قیمہ with بند۔۔ :n_smiley_with_rose:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔



    بس :y_thinking:
     
  7. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    آپ کے لئے بھی پچھلے صفحے پر کچھ ہے۔۔
     
  8. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    [BLINK]اور یہ آپ کے لیے [/BLINK]



    [​IMG]
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    کون سا بنک لوٹا ہے :122:
     
  11. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    اندر سے خالی تو نہیں؟؟ :mad:
     
  12. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    مجھے پیسے اچھے نہیں لگتے۔۔ کیونکہ یہ پیسے بہت سے لوگوں کو بہت کچھ غلط کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔۔ بس یہاں گفٹ دیں پلیزززز۔۔
     
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    مگر یہ تو ڈالرز ہیں :84:
     
  14. خوبصورت
    Offline

    خوبصورت ممبر

    Joined:
    Oct 9, 2011
    Messages:
    6,517
    Likes Received:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    ڈالرز چھوڑیں۔۔
    یہ لیں آپ کے لئے گفٹ۔۔
    [​IMG]
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    شکریہ !
    مجھے چوکلیٹ بہت پسند ہیں ، اور عائشہ کو بھی ۔
     
  16. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    بلال بھائی اب تیار ہو جائیں یہ آپ کے لیے









    http://www.haverhillfarms.com/Wedding_Horse.jpg[/QUOTE]

    بلال بھائی آپ کو تحفہ پسند نہیں آیا کیا :120:
     
  17. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    لگتا ہے اسے پسند نہیں آیا جو اس سے اتر کر بھاگ گیا ہے :176:
     
  18. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    جی نہیں یہ نواں نکور آپ کے لیے سجا کر لائی ہوں :87:
     
  19. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    لیکن اس کے لوازمات تو پورے نہیں‌ہیں۔:doh:
     
  20. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    اس لیے تو آپ سے کہا ہے کہ اب آپ بھی تیار ہو جائیں باقی کمی ہم خود پوری کر لیں گے آخر بہنیں ہوتی کس لیے ہیں
     
  21. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    چھوٹی چھوٹی معصوم شرارتیں اور فرمائشیں کرنے کے لیے
    جھوٹ موٹ کی لڑائی جھگڑا کرنے کے لیے
    شکاتیں لگا کر اماں ابا سے ڈانٹ پڑوانے کے لیے
    رات کو لیٹ گھر آنے پر چپکے سے دروازہ کھولنے کے لیے
    بھائیوں کی چھوٹی سے لے کر بڑی ضروریات کا خیال رکھنے کے لیے
    بھائیوں کی خوشیوں کو یادگار بنانے کے لیے
    پھر
    ان سب یادوں کی سوغات کو اپنے پلو میں باندھ کر پیا دیس سدھارنے کے لیے
    :rona:
     
  22. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    بالکل سچ کہا بلال بھائی ایک دم سے کتنی یادون کو تازہ کر دیا آپ نے :n_TYTYTY:
    سچ میں آپ نے رلا دیا آج
     
  23. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    ابھی ہنسایا بھی تو تھا۔
    خیر آنکھیں تو میری بھی نم ہو گئیں۔
     
  24. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  25. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    اور میں کیا تحفہ دوں؟
    اپنا دل نذر کروں؟
    اپنی وفا پیش کروں؟
     
  26. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    وہ تو قوم کے مرد مجاہد کے لیے ہے ----- او مرد مجاہد سے یاد آیا کہ میں نے جانا ہے مرد مجاہد تشریف لا چکے ہیں
     
  27. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    اوہ جانے سے یاد آیا مجھے بھی ابھی گھر کے لیے نکلنا ہے۔ ورنہ آج تو جوتے پڑے ہی پڑے۔
     
  28. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    آ:dilphool: بلکل درست دیکھا ہم بہنیں آپ بھائیوں کا کتنا خیال رکھتی ہیں:a172: اور آپ بھائی لوگ بلکل بھی بہنوں کی قدر نہیں کرتے جیسے ابھی اگر مجھے اپنی دوست کے گھر جانا ہوا یا اس سے کوئی چیز منگوانی پڑے:nose: تو بھائی جناب کا موڈ دیکھنے لائق ہوگا اور پھر :a155::serious:
     
  29. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  30. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک دوسرے کو تحفے دیں۔۔

    تحفہ ایک کو دیا تو دوسرے ناراض ہو جائیں گے
    اس لئے سب پر سلامتی بھیجتا ہوں ۔ :222:
     

Share This Page