1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنے والدین کو گالیاں مت دلوائیں

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏12 جنوری 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
    '' کبیرہ گناہوں میں سے ایک بڑا گناہ یہ ہےکہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعن طعن کرے۔
    پوچھاگیا :یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)!آدمی بذات خود اپنے والدین پر کیسے لعن طعن کر سکتا ہے؟
    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    '' جب کوئی شخص دوسرے کے والد کو گالی دے گا تو دوسرا شخص بھی جواب میں اس کے والد اور والدہ ہو گالی دے گا(گویا پہلا شخص اپنے والدین کو گالی دلوانے کا خود سبب بنا)۔''
    (صحیح بخاری:5973)
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں