1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اسلام علیکم اور لمبی غیرحاضری کی معذرت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏16 جنوری 2017۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ؛ایک لمبی غیرحاضری کے بعد آج حاضر ہوں ۔اتنی لمبی غیرحاضری کی دو وجوہات ہیں ۔میرا کمپیوٹر خراب ہو گیا تھا ۔اسے ٹھیک ہونے کےلیے دیا ہوا تھا ۔آج ہی ٹھیک ہو کر واپس آ گیا ہے ۔ابھی تک جو سافٹ وءر ان انسٹال ہوءی تھیں وہ بھی نءی لینی ہیں اس کے علاوہ اردو لکھنے میں بھی مسلہ آ رہا ہے ۔دوسرا میں سخت بیمار ہو گیا تھا ۔جو حضرات سگریٹ پیتے ہیں ان سے درخواست ہے کہ سگریٹ نوشی ترک کر دیں
    مجھے سگریٹ پینے کی وجہ سے سی او پی ڈی ہے ۔جس کی تکلیف سردیوں میں شدت اختیار کر جاتی ہے ۔اب ان شاء اللہ حاضری بھی دوں گا اور سافٹ وءیر انسٹال کر کے اپنا کام بھی شروع کر دوں گا۔میں نےآپ سب کو بہت مس کیا ہے
     
  2. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,962
    موصول پسندیدگیاں:
    744
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری طرف سے معذرت قبول کی جاتی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ آئے بہار آئی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت مہربانی بہت شکریہ اس سخت سردی کے موسم میں بہار بہت بڑی بات ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے سگریٹ ترک کر دی ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی بس خود نہیں خریدتے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں دس سال سے زیادہ عرصہ ہو گیا ہے سگریٹ چھوڑے ہوئے۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پکے پکے چھوڑ دئیے ہیں ۔نہ خود خریدتا ہوں نہ کسی کے خریدے ہوئے پیتا ہوں ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سگریٹ چھوڑنے کے لئے یہاں بہت سے صحت سے منسلک ادارے ہیں جو مختلف طریقوں سے سگریٹ چھوڑنے کے طریقے بتاتے ہیں اور کچھ چیزیں بھی ہیں جو سگریٹ کے متبادل استعمال کی جاتی ہیں ۔مثلا چیونگم۔ایک بجلی کا پائپ ہوتا ہے ۔پلاسٹر جسم پر لگانے کے لئے ہوتے ہیں ۔میرا سگریٹ چھوڑنے کا واقعہ اس طرح ہے کہ میں چیک اپ کے لئے ڈاکٹر کی کلنیک پر گیا ۔ایک مسلمان نوجوان نرس نے مجھے چیک اپ کے لئے بلایا میری جیب میں سگریٹ کا پیکٹ تھا ۔مجھے اس نے بڑے ادب سے کہا کہ بھائی آپ سگریٹ چھوڑ دیں میرے پاس مدد کے لئے کچھ چیزیں ہیں ان میں سے ایک آپ لے سکتے ہیں ۔میں نے چیونگھم لے لی ۔گھرآ کر ایک منہ میں ڈالی تو یقین کریں ایسی بدذائقہ چیز میں نے زندگی میں پہلے کبھی نہیں چکھی تھی خیر چند سیکنڈ بعد میں نے پھینک دی لیکن ارادہ پکا تھا کہ سگریٹ چھوڑنی ہے ۔اس کے بعد میں نے سگریٹ کبھی بھی نہیں پی۔کچھ دنوں بعد ایک دوست آیا جب اسے پتہ چلا کہ میں نے سگریٹ چھوڑ دی ہے تو اس نے پوچھا کہ کیسے چھوڑی ہے میں نے وہی چیونگھم کا پیکٹ اسے دے دیا ۔دو ہفتے بعد اس کا فون آیا کہ چیونگھم کا رس تھوک دینا ہے یا نگل لینا ہے ۔میں بہت ہنسا اور اسے کہاکہ نگلنا چاھیے لیکن جیسے آپ کی مرضی ۔لیکن وہ سگریٹ نہ چھوڑ سکا اور ابھی تک پیتا ہے ۔
    چیونگھم
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏12 فروری 2017
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پائپ
    pip.png
    ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    نقلی سگریٹ
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پیچ یا پلاسٹر
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے علاوہ اور بھی بے شمار طریقے ہیں لیکن لوگ سگریٹ چھوڑ کر ان نقلی چیزوں کو پکے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں جو اچھا نہیں ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!

    سگریٹ چھوڑنا کوئی مشکل کام نہیں جب چاہیں چھوڑ سکتے ہیں بس خود اعتمادی کی ضرورت ہے۔

    والسلام



     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے لیکن اکثر لوگ خود اعتمادی کو استعمال نہیں کرتے ۔
     
    کنعان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    اس میں ایک بات سمجھنے کی ہے، جب سگریٹ چھوڑیں تو کھانسی آنی شروع ہو جاتی ہے اس پر ایسا ہے کہ جو نیکوٹین روزانہ سگریٹ استعمال کرنے سے گلا نرم رہتا ہے اور سگریٹ چھوڑنے سے نیکوٹین جمنا شروع ہوتی ہے جس سے چبھن اور کھانسی شروع ہوتی ہے اس پر چائے پینی شروع کریں اور ساتھ کھانسی کا شربت بھی استعمال میں لائیں۔ بس ایک دو ہفتہ کی بات ہے پھر نارمل روٹین میں آ جائیں گے اور دوست احباب کی پیشکش پر معذرت اور ان کی شے کو اگنور کریں پھر دیکھیں سگریٹ نوشی کیسے ترک ہوتی ہے۔

    والسلام
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    بہت تکلیف ہوئی تھی ۔اتنی تکلیف سگریٹ پیتے وقت نہیں ہوتی تھی ۔اور کچھ عرصے بعد پتہ چلا کہ سی ۔او۔پی ۔ڈی ۔ ہے ۔سگریٹ پینے کی کبھی طلب نہیں ہوئی اب تو کوئی پاس بیٹھ کر پی رہا ہو تو دھوئے سے کوفت ہوتی ہے ۔جی بہت مہربانی اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     
  19. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سمائل! جی بالکل ایسا ہی ہوتا ہے، جب سگریٹ پینا چھوڑ دیں تو ساتھ اگر کوئی پینے والا بیٹھ جائے تو اتنی بدترین قسم بدبو اس کے قریب سے آتی ہے تو بندہ وہاں سے اٹھنے کو مجبور ہو جاتا ہے۔

    والسلام
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل ایسے ہی ہے ۔
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :87: :84: :87: :84: :87:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. صاحب جمالی
    آف لائن

    صاحب جمالی ممبر

    شمولیت:
    ‏8 نومبر 2016
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم۔ کیسے ہیں سب احباب۔ امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے۔ اور ہنسی خوشی اپنی زندگی گزار رہے ہونگے۔ اللہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے۔ امین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔جزاک اللہ جناب ۔اللہ پاک کا کرم ہے ۔اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں