1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by آصف احمد بھٹی, May 11, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے میڈیم جی کہیں میں نے کوئی غلطی کی ہے کس لڑی میںـ؟
     
  2. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ ایک بار غلطی کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔۔غلطی وہ ہوتی ہے جو اصلاح کے باوجود بار بار دہرائی جائے۔
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ ایک بار خطاء دو بار غلطی، تین بار شرارت اور بار بار بد تمیزی کے زمرے میں آتا ہے
     
  4. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ غوی جی کی بات بالکل درست ہے۔
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ سچ کہنا اور سمجھنا سہل اور سکون بخش کیوں ہے؟
     
  6. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ انسان کی فطر ت میں سچائی کی طرف کشش رکھی گئی ہے ۔
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ یہ کائنات حق پہ بنیاد ہے اور حق و سچ انسان کی فطرت کے عین مطابق ہے۔
     
  8. بےلگام
    Offline

    بےلگام مہمان

    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میری دماغ میں چل رہا ہے ملتے ہیں نماز کے بعد
     
  9. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے اب بہت ٹائم ہو گیا۔ ناشتہ کر لینا چاہیے۔
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ دکھاوے کی عبادت کو ریا کاری کہتے ہیں اور ریاکاری ایک مذموم عمل ہے۔
     
  11. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں کچھ تو چل رہا ہے پر کیا پتا نہیں
     
  12. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ آخر سارا جی کے دماغ میں کیا چل رہا ہوگا
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ چھٹی ہو گھر جاکر اپنا کیمرہ استعمال کروں!
     
  14. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ غوری جی کس کی تصویریں اتاریں گے۔
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ جبیل رائل کمیشن کے علاقے کی تصاویر لوں۔

    [​IMG]
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ فوٹو گرافی ایک اچھا مشغلہ ہے
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ اپنے آپ کو ایکسپریس کرے اور فوٹوگرافی ایک اچھا ساتھی اور ٹول ہے۔ جس کے ذریعے آپ بہت کچھ بیان کرسکتے ہیں۔ آپ تصویروں سے گفتگو کیجئے۔ ان میں جھانک کے دیکھئے آپ کو جواب ملے گا۔۔۔۔۔

    اس تصویر کو دیکھئے۔۔۔۔۔

    [​IMG]
     
  18. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کے کچھی لکھوں
     
  19. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ کھانے کا وقت ہوچلا ہے ، کیا کھایا جائے ؟
    کچھ کھایا جائے یا رمضان کی نیٹ پریکٹس کی جائے ۔
     
  20. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کے آپ کو وقت پر کھنا کھانا چاہیے
     
  21. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    اور میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ، لیکن کبھی کبھی ایسا ہونا ممکن نہیں ہوتا ۔ ناغہ کرنا پڑ جاتا ہے ۔
     
  22. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کے ایسا کیا ہو تا ہے کے‌آپ کا کھنا کھانا ممکن کیوں نہیں ہو تا ۔
     
  23. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ سچ بولنا صرف پہلی بار مشکل ہوتا ہے اس کے بعد آسان تر اور سکون بخش ہوجاتا ہے ۔
    اور
    جھوٹ بولنا صرف پہلی بار آسان ہوتا ہے اس کے بعد مشکل اور کٹھن تر ہوتا جاتا ہے ۔
    اور میرے دماغ میں یہ بھی چل رہا ہے کہ سچ کہنے سے سچ سننا زیادہ مشکل ہوتا ہے ۔
    اور
    سچ سمجھنا سب سے مشکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رہا ہے کہ کبھی کبھی وقت کم ہوتا ہے اور کام کی مصروفیت زیادہ ۔
    کبھی کبھی کھانے کا موقعہ پہلے ملتا ہے تو بھوک نہیں ہوتی
    کبھی کبھی بھوک زور کی لگ رہی ہوتی ہے لیکن کھانا دستیاب نہیں ہوتا
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دماغ میں چل رہا ہے کہ 32 کیوں نہیں جارہی
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے


    میرے دماغ میں چل رہا ہے کہ

    سخت تر ہوتا ہے آغاز سفر
    پھر وہ دشوار کہاں ہوتا ہے

    سچائی حق ہے اور حق کبھی بھی مشکل و دشوار نہیں رہا۔۔۔۔۔۔۔۔
    مگر دنیا دار اپنے تھوڑے سے فائدے کیلئے کیا کیا سستے داموں بیچ دیتے ہیں!
     
  27. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے کے آپ کو 32 نہیں گئی تو پرےشانی ہو تی ہے اور جاتی ہے تو بھی پرےشانی ہو تی ہے ۔
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    دیر سے جائیگی تو نیند کا ص کرکرا ہوجائے گا
     
  29. سارا
    Offline

    سارا ممبر

    Joined:
    Feb 17, 2011
    Messages:
    13,707
    Likes Received:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں چل رہا ہے آپ لوگ 32 کے جا نے کے اتنے عادی ہوں گئے ہیں
     
  30. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: آپ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے

    میرے دماغ میں یہ چل رھاھے کہ آج کل سارا آپی دکھائ نہیں دے رہیں
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page