1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آج کا دن کیسے گزرے گا، کل گزرے گا کیسے

Discussion in 'اردو شاعری' started by intelligent086, Mar 16, 2021.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    آج کا دن کیسے گزرے گا، کل گزرے گا کیسے
    کل جو پریشانی میں بیتا وہ بھولے گا کیسے
    کتنے دن ہم اور جئیں گے کام ہیں کتنے باقی
    کتنے دکھ ہم کاٹ چکے ہیں اور ہیں کتنے باقی
    خاص طرح کی سوچ تھی جس میں سیدھی بات گنوادی
    چھوٹے چھوٹے وہموں ہی میں ساری عمر بتادی
    منیر نیازی​
     
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    برسہا برس سے تلاش میں ہوں
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    ہر روز اسی کا انتظار رہتا ہے مجھے
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    وہ نہ جانے کس حالت میں ہوگا
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    آج کا دن بھی یونہی گزر رہا ہے
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    ہر دن گذشتہ ہوا جارہا ہے لیکن
    آج بھی اس کی کوئی خبر نہ آسکی

    غوری - 16 مارچ 2021

     
    intelligent086 likes this.
  3. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ اور خوب صورت کلام​
     

Share This Page