1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

یہاں ضرور آیئے، حاضری لگوائیے،اپنی موجودگی کا احساس دلوائیے

Discussion in 'گپ شپ' started by ع س ق, Jun 5, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    عقرب جی ۔
    فی الحال تو آپکی حاضری لگاتے ہیں
    جس دن عقربن پہلے آپکی اور پھر ہماری اردو کی باقاعدہ "‌صارف " بن جائے گی
    تو انکی بھی حاضری بھی لگا لیا کریں گے :hands:
     
  2. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    شکریہ میڈم زاہرا آنٹی ۔
    چلیں آپ نے مسکرا کے حاضری لگا لیں۔
    یہ بھی بہت ہے ،،،،،،،،،،، شکریہ
     
  3. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    نہیں کاشفی جی ۔
    میں اور آپ سے غصہ ؟ :nose:
    آپ سب تو ویسے ہی بہت اچھے ہیں ۔ماشاءاللہ

    آپکی حاضری لگا لی ہے۔[/quote:1n1cp4r5]

    شکریہ مس۔۔آپ خود بہت اچھی ہیں۔ماشاء اللہ ۔۔۔۔جب ہی خوشی اور نور آپ کو بہت اچھی لگتی ہیں۔۔۔ :dilphool: :dilphool:
     
  4. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم ۔
    کاشفی جی ۔ ناچیز کا ذکر کرنے اور یاد رکھنے کا شکریہ ۔


    زاہرا آپی ۔ میری بھی حاضری لگائیں۔ :139:
     
  5. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم میڈم جی

    لبیک ۔ ہم بھی حاضر ہیں :139:
     
  6. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    سلام پیارے ہم وطنو اور پیاری میڈم جی

    مابدلوت بھی اپنی شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ حاضر ہیں۔
     
  7. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    پریزنٹ میڈم
     
  8. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:

    باجی مسز مرزا اگر کہیں پڑھ یا سن رہی ہوں تو اپنی اور اپنے مرزا جی خی خیریت سے مطلع فرمائیں شکریہ :flor:
     
  10. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام نور ۔
    آپکے آنے سے ہمیشہ کئی چہروں پر مسکراہٹ آجاتی ہے۔
    اس لیے جلدی جلدی آیا کریں۔
    حاضری لگ گئی :hpy:
     
  11. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    حاضری لگ گئی جناب۔ :khudahafiz:
     
  12. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    جناب زرداری صاحب۔
    آپکا آنا ہم جیسے غریب عوام کے لیے عزت افزائی ہے۔
    شکریہ
     
  13. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    محبوب خان صاحب۔
    آپ کی تحریر ہمیشہ لطف دیتی ہے۔ :happy:
     
  14. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ساگراج جی ۔
    آپکی حاضری اس فورم پر ہمیشہ رونق لاتی ہے
     
  15. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    ہارون رشید بھائی ۔
    آپ ہماری اردو کے مخلص ترین احباب میں شمار ہوتے ہیں ماشاءاللہ۔

    مسزمرزا آپی سے میں بھی درخواست کروں گی کہ اپنی خیریت کی اطلاع دیں۔ شکریہ
     
  16. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    اسکے علاوہ بھی فورم پر حاضر ہونے والوں کی حاضری لگ گئی ہے۔

    پھر ملیں گے۔ اللہ حافظ
     
  17. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  18. وسیم
    Offline

    وسیم ممبر

    Joined:
    Jan 30, 2007
    Messages:
    953
    Likes Received:
    43
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔

    میں بھی حاضر ہوں :139:
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔


    آمین :flor:
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔
    میڈم جی ۔ لبیک قبول کریں۔
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    وعلیکم السلام وسیم بھائی۔
    بہت دنوں بعد آپکو دیکھ کے اچھا لگا۔ :flor:
     
  22. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔ :neu:
     
  23. شیرافضل خان
    Offline

    شیرافضل خان ممبر

    Joined:
    Nov 20, 2006
    Messages:
    1,610
    Likes Received:
    7
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں بھی حاضر ہوں ۔
     
  24. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :a191: :a191:
    حاضر تو ہوں
     
  25. مبارز
    Offline

    مبارز ممبر

    Joined:
    Aug 3, 2008
    Messages:
    8,835
    Likes Received:
    26
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    میں‌کیا کروں حاضر ہیں تو آپ۔۔۔

    السلام علیکم مس میری حاضری لگا لیں۔۔
     
  26. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر جناب

    میری طرف سے سب اھل کلاس کو نیا سال بہت بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ سب کو بہت زیادہ خوش رکھے، آمین
     
  27. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔ :happy:
    آپ سب کو نیا سال مبارک ہو۔ :yes:
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    :salam:
    لوڈ شیڈنگ کا عذاب پتا نہیں کب تک جاری رہے گا :pagal:
     
  29. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم شیر افضل خان صاحب ۔
    طویل عرصہ بعد آپ کو نئے سال کی آمد کے موقع پر بزم میں اپنے درمیان دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
    خوش آمدید :dilphool: :hands: :dilphool:
     
  30. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    Re: یہاں ضرور آیئے اور اپنی حاضری لگوایئے۔

    السلام علیکم۔

    نیا سال اس دعا کے ساتھ مبارک ہو کہ ۔۔۔
    اللہ کریم اپنے حبیب کریم :saw: کے صدقے پاکستان اور عالمِ السلام پر اپنا فضل و کرم فرمائے۔ آمین​


    سب کلاس کی حاضری لگا لی گئی ۔ :car:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page