1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو - انٹرنیٹ سے آگے(سلسلے ملاقاتوں کے)

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏13 اپریل 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھئی سبحان اللہ

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ
    اس تجویز پر جلد عمل ہونا چہئے
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    رمضان سے پہلے تو 28 اپریل 2019 بروز اتوار مناسب لگ رہا ہے۔ رائے تو احباب ہی دے سکتے ہیں۔
     
    غوری, ملک بلال, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سالار محفل واصف حسین کو کون کال کرے گا

    بزم خیال صاحب کا بھی فون آیا ہے وہ بھی کوئی پروگرام بنانے کا حکم دے رہے ہیں
     
    غوری، ملک بلال اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کا خاصہ ہی رہا ہے۔ سو منہ موڑے کیوں کھڑے ہو۔
     
    ھارون رشید، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے ۔ رمضان سے پہلے کا پروگرام رکھیں یا عید کے بعد کا ۔ رمضان میں مشکل ہو گا۔ عید کے فورا بعد کا پروگرام رکھا جائے تو میری شرکت بھی متوقع ہے۔
     
    غوری، ھارون رشید اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی میں تو اب بھی منھ ول پنڈی کرکے کھڑا ہوں

    آپ حکم کریں
     
    غوری اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے عید ملن پارٹی بہتر ہے

    مگر محبوب خان نے مائی کے جانا ہوگا
     
    محبوب خان، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    محبوب بھائی والی 28 اپریل کی تجویز مناسب ہے اس پر رائے لی جائے اور راضی کیا جائے۔
    عید کے بعد بلال بھائی کے آنے کی خوشی میں دوبارہ رکھ لیں گے۔ان شاءاللہ
     
    محبوب خان، غوری، آصف احمد بھٹی اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم احباب گرامی قدر۔
    آج ھارون رشید بھائی کا فون موصول ہوا۔ دینہ والا پروگرام کنفرم ہے۔ انشاءاللہ۔

    عید کے بعد بھی پروگرام بنایا جاسکتاہے۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح پنڈی بوائز قابو نہیں آرہے
     
    محبوب خان، ملک بلال اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا پروگرام بنا ۔۔۔۔ 28اپریل کی روداد رقم نہیں ہوئی؟ کوئی تصاویر؟ منتظر ہیں۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب عید ملن پارٹی کا بندو بست کرلیں


    گرمی کی حدت بڑہنے سے پہلے پہلے
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    عید بھی گزر گئی اورسال بھی۔
    اب تو نئی عید آنے والی۔
    ملاقاتوں کے سلسلے لگتا کہ منقطع ہو گئے۔۔۔۔۔۔
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    کسی وجہ سے لاگ ان نہیں ہو پایا بہت عرصہ سے ۔ ہارون بھائی سے بات ہوئی تو انہوں نے نیا پاسورڈ عطا کر دیا ۔ مزے کی بات پھر بھول گیا۔ آج یاد آیا تو حاضر ہو گیا۔ تمام احباب کو یہاں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ سب کو میری طرف سے بہت بہت سلام۔ ماشاءاللہ ہماری اردو پیاری اردو نے اپنی پہچان برقرار رکھی ہوئی ہے ۔ وہ بھی ان حالات میں کہ سوشل میڈیا نے تمام رابطے کاٹ کر سرنگیں بنا دی ہیں۔ جہاں سب اپنی اپنی غاروں میں چھپے بیٹھے ہیں۔
    کسی نے کچھ(کھرا کھرا) سنانا ہو تو میں ہمہ تن گوش ہوں۔
    لطف مرنے ميں ہے باقی، نہ مزا جينے ميں
    کچھ مزا ہے تو يہی خون جگر پينے ميں​
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مزے کی بات تو یہ ہے کہ ھارون رشید بھائی کے موکل نے آپ کو پاسورڈ دیا ہوگا کیوں کہ وہ خود تو پانچ سو سال تک سوتے رہیں گے
     
    بزم خیال اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب واصف حسین کی کوتاہی ہے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو حال دل سنانا ہے دیکھیں آپ کب وقت عنایت کرتے ہیں
     
    زنیرہ عقیل، ملک بلال اور بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مطلب یہ ہوا کہ موکل سے کام چلایا جا سکتا ہے یہاں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے وقت چھوڑ رکھا ہے اور دل تھام رکھا ہے آپ حال دل سنانا شروع کریں ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو مجھے بھی یقین ہو گیا کہ موکل سے کام چل رہا ہے
    کیوں کہ ھارون رشید بھائی اتنے جلدی اٹھنے والے نہیں میرا مطلب ہے جاگنے والے نہیں
     
    بزم خیال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نے کھرا کھرا سنانے کے لیے کہا ہے اور آپ اپنا درد لے کر بیٹھ گئے
    چلیں جی ہم بھی دیکھتے ہیں کیاکچھ دل میں رکھا ہے میرے بھائی نے
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اب مجھے بھی پکا یقین ہو گیا ہے کہ آپ نے غلط نہیں کہا " میرا کام کسی موکل نے کیا ہے " ھارون بھائی جاگنے والے نہیں

    یہ کیا ہے؟
    کیا ہم کسی کے بھی پوسٹ کی تدوین کر سکتے ہیں؟
     
    Last edited by a moderator: ‏22 جولائی 2020
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا
    ھارون رشید بھائی ایک رات میں دو تین سو سال کی نیند پوری کرتے ہیں
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    :87:

    مجھے یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ کسی کے بھی پوسٹ کی ہم تدوین کر سکتے ہیں
    یہ تو درست نہیں ہے نا؟
    مجھے تو ابھی یہ محسوس ہوا
     
    Last edited by a moderator: ‏22 جولائی 2020

اس صفحے کو مشتہر کریں