1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہائی وے مٹن کڑاہی

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Jan 19, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ہائی وے مٹن کڑاہی

    اجزاء:اُبلا مٹن1/2کلو،ٹماٹر1/2کلو،اُبلی پسی پیاز ایک کپ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،دار چینی ایک ٹکڑا،ثابت دھنیا ایک چائے کا چمچ،سونف ایک چائے کا چمچ،زیرہ ایک چائے کا چمچ،اجوائن ایک چائے کا چمچ،ثابت گول لال مرچ چھ عدد،پسی لال مرچ 1/2،چائے کا چمچ،ہلدی1/2چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچ،ہرا دھنیا1/2گٹھی،ہری مرچ چار عدد،گھی ایک کپ ترکیب:تمام ثابت مصالحوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں۔اب گھی گرم کر کے پیاز،ادرک لہسن اور گوشت بھون لیں۔اب ٹماٹروں کے چار چار ٹکڑے کر کے شامل کر دیں،ساتھ ہی ہلدی،پسی لال مرچ اور نمک ملا کر ڈھک دیں۔جب وہ گل جائے تو تیز آنچ پر بھون لیں۔اس کے بعد کُٹا مصالحہ اور ہری مرچ ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔آخر میں ہرا دھنیا اور باریک کٹی ادرک شامل کر دیں۔​
     

Share This Page