1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گلاب جامن بنانا سیکھئے

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏25 مئی 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    کچھ عرصہ پہلے انکل کے بچے مٹھائی دے گئے تھے.;)اور میں اس وقت بعد میں کھانے کا سوچ کر بھول گیا دو دنوں کے بعد یاد آیا :thnk:کہ مٹھائی آئی ہوئی تھی. اس کو کھایا جائے ،:khao: خیر مٹھائی نکالی سب سے پہلے برفی کی باری آئی اس کو منہ میں ڈالا تو ایسے لگا جیسے میں اخروٹ توڑنے کو کوشش کر رہا ہوں.:hathora: اس کے بعد گلاب جامن کو منہ میں ڈالنے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کہ موصوف اپنی خاصیت کھو چکے ہیں اور اب وہ گلاب جامن سے کچا ٹماٹر بن چکے ہیں.:y_crying:
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    ہاہاہاہاہا
    تو پھر اس میں کس کا قصور ہے آپ کے بھول جانے کا یا پھر مٹھائی کا:neu:
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: گلاب جامن بنانا سیکھئے

    نہیں ادی اسی ڈبے کا قصور ہے. کیونکہ بعد میں معلوم ہوا کہ یہ وہ والا ڈبہ ہے ہی نہیں. کیونکہ اسی دن مجھے دوسرا مٹھائی کا ڈبہ بھی مل گیا تھا. جو انکل والوں نے دیا تھا. یہ والا ڈبہ ناجانے کب سے اس جگہ پڑا ہوا. جس کے اوپر میں نے بہت ٹرائی کی تھی. :rona:
     
  4. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں