1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کیا میڈیکل سیکشن قابل استفادہ ہے؟

Discussion in 'میڈیکل سائنس' started by ڈاکٹر نسرین, May 29, 2008.

  1. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    اگر آپ حضرات میڈیکل سیکشن سے کچھ استفادہ کر رہے ہوں تو ہمیں بھی اس سے باخبر کریں۔
     
  2. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: ڈاکٹر نسرین صاحبہ ۔
    بلاشبہ میڈیکل سیکشن سے سب لوگ فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
    بشرطیکہ اس میں بتائے جانے والے علاج معقول اور اخلاقیات کے دائرے میں آتے ہوں۔
    خفیہ و پوشیدہ امراض کے لیے آپ نے اپنا ای-میل دے دیا ہے۔ جس قاری کو ضرورت ہوگی وہ آپ سے بذات خود رابطہ کرلے گا۔
    یہ بات میں ایک تجربے کی بنا پر عرض‌کررہا ہوں۔ کیونکہ اگر بلامطالبہ اور بلاضرورت صرف ایک ہی موضوع (یعنی جنسی بیماریوں کے علاج) پر ہی اصرار شروع کردیا جائے تو انتظامیہ اور صارفین ایسے ڈاکٹرز کے عزائم بخوبی بھانپ جاتے ہیں۔
    امید ہے آپ میری گذارشات سمجھ رہی ہوں گی ۔ اگر کچھ برا لگا تو معاف کردیجئے گا۔
    والسلام
     
  3. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    Joined:
    Jul 6, 2006
    Messages:
    2,943
    Likes Received:
    8
    ایک اور ڈاکٹر :pagal:
    مجھے ضرورت نہیں
    کسی اور کو ہو تو بتا دے :takar:
     
  4. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    السلام علیکم
    وہ کون سا تجربہ ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹروں کی نسبت آپ کا لہچہ اتنا تند ہے؟
    کہیں خیر تو ہے نا؟
     
  5. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    کہیں خیر تو ہے؟ اور یہ ایک اور ڈاکٹر کا کیا مطلب!؟
     
  6. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    ''اپنا ڈیرہ اردو فورم''

    کیا آپ ''اپنا ڈیرہ اردو فورم'' کے بارے میں جانتے ہیں؟ اس فورم پہ میڈیکل کی بہت ساری معلومات بنحو احسن طریقے سے شیئر کیجا سکتی ہیں. شائقین اسhttp://apnadera.ueuo.com/forum ایڈریس کے ذریعے ہمارے اس فورم میں شمولیت اختیار کریں!
     
  7. ابوبکر
    Offline

    ابوبکر ممبر

    Joined:
    Jun 17, 2008
    Messages:
    11
    Likes Received:
    0
  8. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    ابو بکر صاحب
    آپ نے جس موبائیل میں وائس چینجر لگانے کی بات کی اگر آپ اپنے دعوے میں سچھے ہیں تو اس کا ثبوت بھی پیش کریں گے اور بتائیں گے کہ وہ موبائیل نمبر کیا ہے؟ تاکہ مجھ سے کوئی دھوکہ نہ کھائے۔
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہ کیا ماجرہ ہے؟ کون سچا ہے؟
     
  10. فیصل عظیم
    Offline

    فیصل عظیم مہمان

    بہت آسان ہے لیکن پہلے ان صاحب سے انکے الزام کا ثبوت طلب کرنا ضروری ہے کیونکہ جب تک الزام ثابت نہ ہو جائے ملزم مجرم نہیں ہوتا ۔
     
  11. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    اس فیصلہ کا آسان معیار سوال ہے. سوال سے یہ بات واضح ہوجائے گی کہ کون سچا ہے. اگر کسی بیماری کے علاج سے متعلق سوال کے جواب میں نیٹ سرچ یا اخباروں جیسی طبی خبر پیش کیجائے تو سمجھیں کہ ملزم پر لگایا گیا الزام درست ہے اور اگر وہ ڈاکٹروں جیسا جواب دے تو پھر اس کو سچا سمجھنا چاہیے. لیکن سب سے پہلے تو مدعی سے شہادت طلب کرنا آپ حضرات کا فرض ہے کیونکہ منکر کی طرف سے تو صرف قسم ہی کافی ہوتی ہے۔
    اور ایک بات اور لکھتی ہوں اور وہ یہ کہ مدعی کا جھوٹ ثابت ہونے پر اس کو سخت سزا دی جائے۔
     
  12. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ایک بات آپ لوگوں کو بتاتی چلوں۔۔ پتا نہیں اس بات کا اس سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔۔ لیکن بتا دوں کہ ابوبکر کی ایک بہت غلط پوسٹ تھی۔۔ جو کچھ دن پہلے میں نے یہاں دیکھی تھی۔۔ انتظامیہ نے شاید ڈیلیٹ کر دی ہو۔۔
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مریم جی ۔ آئندہ کے لیے آپ کو یا دیگر دوستوں کو اگر کوئی ایسی قابل اعتراض پوسٹ نظر آئے تو ہر پوسٹ کے نیچے بائیں کارنر میں ایک لال رنگ کا Sign of excalamation ہوتا ہے۔ اس پر کلک کرنے سے ایسی قابل اعتراض پوسٹ براہ راست انتظامیہ کو رپورٹ ہوجاتی ہے اور وہ اس پر کوئی ایکشن لےسکتے ہیں۔
     
  14. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    یہ لڑی اپنے موضوع سے ہٹ گئی تھی اس لئے دوبارہ یاد دہانی کررہی ہوں کہ اگر آپ حضرات میڈیکل سیکشن سے کچھ استفادہ کر رہے ہوں تو ہمیں بھی اس سے باخبر کریں۔
     

Share This Page