1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کوٹ کے بٹن جتنا ڈیجیٹل ڈسپلے ’بیم‘

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏18 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بیم کمپنی نے ایک چھوٹا ڈسپلے تیار کیا ہے جو گف کی صورت میں ڈسپلے ظاہر کرتا ہے، اسے تشہیر یا کسی کو متوجہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی قیمت پاکستانی 10 ہزار روپے کے برابر ہے۔
    کوٹ کے بٹن کی جسامت کا گول ڈسپلے روزانہ کی بنیاد پر نئی گفس دکھاتا ہے۔ بیم کے بہت سے استعمالات ہیں مثلاً اسے لباس پر چسپاں کیا جاسکتا ہے اور ہینڈ بیگ میں لگایا جاسکتا ہے۔ پروگرامنگ کے ذریعے آپ اس میں من پسند گفس GIFS بھی شامل کرسکتے ہیں ، اس کا ڈسپلے 45 درجے زاویے سے بھی باآسانی دکھائی دیتا ہے۔ اسی بنا پر یہ مضبوط مقناطیس کے ذریعے لباس پر لگایا اور دکھایا جاسکتا ہے۔ تاہم بعض افراد نے شکایت کی ہے کہ اس کا رقبہ اتنا چھوٹا ہے کہ ایک فٹ قریب جا کر دیکھنا پڑتا ہے کہ آخر گف کون سی ہے اور اس کا مطلب کیا ہے؟
    بیم کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ ڈسپلے کے اوپر روشنی محسوس کرنے والا ایک سینسر نصب ہے جو دن اور رات کی مناسبت سے روشنی کا تعین کرتا ہے تاکہ لوگ اسے اچھی طرح دیکھ سکیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں