1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کرکٹ کیلنڈر2009

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏17 فروری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان بمقابلہ سری لنکا [فروری مارچ 2009] (ٹیسٹ سیریز)

    فروری 21 تا 25 ----- پہلا ٹیسٹ میچ ----- کراچی
    مارچ 1 تا 5 ----- دوسراٹیسٹ میچ -----لاہور


    (مرتب کردہ:- قمر احمد آزاد)
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آزاد بھائی ۔
    یہ میچز آن لائن دیکھنے کا کوئی لنک ہو تو وہ بھی یہاں بتا دیجئے گا۔
    شکریہ
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آزاد جی
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ آزاد جی،!!!!! معلومات ھم تک پہنچانے کا،!!!!!!
     
  5. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نعیم بھائی نیچے دیئے ہوئے لنکس پر آپ پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ میچ انٹرنیٹ کے ذریعے براہ راست دیکھ سکتے ہیں۔

    http://www.cricheats.net/

    http://www.justin.tv/cricheats2
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی آج کے دن کے کھیل پر تبصرہ بھی فرمادیتے
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووو واووووووووووووووووووووووووو

    شکریہ آزاد جی

    میں ضرور دیکھوں گی
    نعیم جی کے پاس تو شاید اتنا وقت نہ ہو وہ ٹھہرے مصروف اینڈ وڈے :201: :201: :201: :201: :201:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آزاد بھائی ۔ :a191:
     
  9. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت [فروری ،مارچ ،اپریل 2009] کرکٹ سیریز

    فروری 25 ----- پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ----- کرائسٹ چرچ
    فروری 27 ----- دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ------ ویلنگٹن


    مارچ 3 ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ----- نیپیئر
    مارچ 6 ----- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ----- ویلنگٹن
    مارچ 8 ----- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ----- کرائسٹ چرچ
    مارچ 11 ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ----- ہیملٹن
    مارچ 14 پانچوں ایک روزہ انٹرنیشنل (ڈے اینڈ نائٹ میچ) ----- آک لینڈ


    مارچ 18 تا 22 ----- پہلا ٹیسٹ ----- ہیملٹن
    مارچ 26 تا 30 ----- دوسرا ٹیسٹ ----- نیپیئر
    اپریل 3 تا 7 ----- تیسرا ٹیسٹ----- ویلنگٹن


    (مرتب کردہ:- قمر احمد آزاد)
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ آزاد جی
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی ۔ معلومات دینے کا شکریہ
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ آزاد بھائی

    اگر ورلڈ کپ 2011 کا شیڈول ہوتو ضرور شئیر کیجئے
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
     
  14. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ارے آپ تو میری بات کو ہنسی میں لےرہی ہیں۔ میں نے تو یہ دیکھنا تھا کہ پاکستان کامقابلہ کس کمزور ٹیم سے ہے جس سے پاکستان شاید جیت سکے
     
  15. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    راشد بھائی ابھی تک ورلڈ کپ 2011 کا شیڈول آئی سی سی نے جاری نہیں کیا۔ کیونکہ اِس میں 16 ٹیموں نے شرکت کرنی ہے۔ اور اُن 16 میں سے 5 ٹیموں کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

    ورلڈ کپ 2011 سے پہلے جون 2009 (برطانیہ) اور اپریل 2010 (ویسٹ انڈیز) میں ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ہونے ہیں۔ اور اِس کے ساتھ ساتھ چیمپئنز ٹرافی ستمبر 2009 (سری لنکا) بھی ہوگی۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے پوچھنے پہ ہنسی نہیں آئی بلکہ مجھے ہنسی اس بات پہ آئی تھی کہ آپ کو کیا دور کی سوجھی ھے
     
  17. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش [مارچ 2009] کرکٹ سیریز

    مارچ 10 ----- پہلا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ ----- میر پور
    مارچ 12 ----- دوسرا ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ ----- میر پور


    مارچ 13 ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- میر پور
    مارچ 15 ----- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- میر پور
    مارچ 17 ----- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- میر پور
    مارچ 20 ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- چٹا گانگ
    مارچ 22 ----- پانچوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- چٹا گانگ


    (مرتب کردہ:- قمر احمد آزاد)
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آزاد بھائی ۔ یہ میرپور بنگلہ دیش میں بھی ہے ؟؟؟
     
  19. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا[اپریل،مئی 2009] کرکٹ سیریز

    بدھ اپریل 22 ----- پہلا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
    جمعہ اپریل 24 ----- دوسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
    پیر اپریل 27 ----- تیسرا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
    جمعہ مئی 1 ----- چوتھا ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
    اتوار مئی 3 ----- پانچواں ایک روزہ انٹرنیشنل میچ ----- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)


    جمعرات مئی 7 ----- ٹوئنٹی ٹوئنٹی میچ----- دبئی۔


    (مرتب کردہ:- قمر احمد آزاد)
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائ شیئرنگ کا شکریہ
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ آزاد بھائی ۔
    کاشفی بھائی کی تو موجیں ہوگئیں۔ جا کر میچ دیکھا کریں گے۔
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سنا ہے کہ آسٹریلین ٹیم اپنے اہم کھلاڑیوں جن میں رکی پونٹنگ وغیرہ شامل ہیں انہیں شامل نہیں کررہی۔
     
  23. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔
    کیا یہ میچز انٹرنیٹ پر بھی دیکھے جاسکیں گے؟
     
  24. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    www.cricinfo.com پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
     
  25. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستانی کرکٹ ٹیم کا آئندہ 15 ماہ کے دوران کرکٹ سیریز کا کنفرم شیڈول

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا جولائی تا اگست2009 ان سری لنکا
    تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچ

    چیمپنز ٹرافی ستمبر اکتوبر 2009 ان جنوبی افریقہ
    تین سے لے کر پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز
    نوٹ: پاکستان فائنل تک کوالیفائی کرنے کی صورت میں ہی کل پانچ ون ڈے میچز کھیل سکے گا

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا دسمبر2009 تا فروری 2010 ان آسڑیلیا
    پاکستانی ٹیم تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچ

    تیسرا ٹوئنٹی20 ورلڈ کپ اپریل تا مئی 2010 ان ویسٹ انڈیز
    تین سے لے کر سات ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچز
    نوٹ: پاکستان فائنل تک کوالیفائی کرنے کی صورت میں ہی کل سات میچز کھیلے سکے گا

    پاکستان بمقابلہ آسڑیلیا جولائی 2010 ان انگلینڈ
    دو ٹیسٹ اور دو ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ اگست تا ستمبر2010 ان انگلینڈ
    چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹوئنٹی20 انٹرنیشنل میچز

    مرتب کردہ: قمر احمد آزاد
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترم آزاد صاحب۔ السلام علیکم۔
    کرکٹ اپ ڈیٹس ہم تک پہنچانے کے لیے بہت شکریہ ۔
     
  27. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ [نومبر 2009] کرکٹ سیریز (متحدہ عرب امارات)
    منگل 3 نومبر--- پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
    جمعہ 6 نومبر--- دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)
    پیر 9 نومبر--- تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ --- ابوظبی (ڈے اینڈ نائٹ)

    جمعرات 12 نومبر--- پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ --- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)
    جمعہ 13 نومبر--- دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ --- دبئی (ڈے اینڈ نائٹ)


    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ [نومبر دسمبر 2009] ٹیسٹ سیریز (نیوزی لینڈ)
    24 سے28 نومبر --- پہلا ٹیسٹ میچ --- ڈینڈن
    3 سے7 دسمبر --- دوسرا ٹیسٹ میچ --- ویلنگٹن
    16 سے20 دسمبر --- تیسرا ٹیسٹ میچ --- نیپئر


    (مرتب کردہ:- قمر احمد)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں