1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ڈبل روٹی رس ملائی

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Nov 16, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ڈبل روٹی رس ملائی

    اجزاء:ڈبل روٹی آٹھ ٹکڑے،دودھ1/2لیٹر،زعفران1/2چائے کا چمچ،الائچی پائوڈر1/2چائے کا چمچ،کھویا ایک کپ، کارن فلور دو کھانے کے چمچ،کٹے بادام،پستے100گرام،کنڈینسڈ مِلک ایک کپ،چینی1/2کپ،چاندی کے ورق دو عدد،کریم ایک کپ
    ترکیب:دودھ کو چولہے پر پکنے کے لیے رکھ دیں۔اب اس میں الائچی،زعفران اور چینی شامل کر دیں۔اُبال آنے پر کارن فلور ڈال دیں،پھر اس میں کنڈینسڈ مِلک او ر کھویا شامل کر دیں۔اس کے بعد ڈبل روٹی کے سلائس کو گول کاٹ کر ڈش میں پھیلا دیں۔آخر میں مکسچر شامل کر کے کریم،بادام،پستے اور چاندی کے ورق ڈال کر پیش کریں۔​
     

Share This Page