1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

Discussion in 'گپ شپ' started by شاہ جی, Oct 20, 2011.

  1. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم یہاں پرآپ اپنی وہ عادت بتائیں جوبچپن سےلیکر
    ابھی تک آپ کے ساتھ ہے
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    دیر تک جاگنا۔
     
  3. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    بھول جانا:hathora:
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    دوپہر کو سونا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    مطالعہ کرنا
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    دوستوں کی کمزوریاں ڈھونڈ کر انہیں تنگ کرنا
     
  7. فاطمہ حسین
    Offline

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 10, 2011
    Messages:
    734
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    کھانا کھانے میں نخرے کرنا
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    یخ ٹھنٍڈا پانی پینا
     
  9. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    آنکھیں بند کر کےسوناا
     
  10. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    آپ اتنا سونا کیا کرتے ہیں ؟
     
  11. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    شرارتیں ۔
     
  12. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    منور چاچو !‌ آپ شرارتیں کرتے ہیں یا اپ سے شرارتیں ہو جاتی ہیں
     
  13. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    آپ کس سوناکی بات کررہے ہیں؟
     
  14. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    جو آج کل اتنا نایاب ہے جتنا کسی غریب کے لیے بکرے کا گوشت ۔
     
  15. شاہ جی
    Offline

    شاہ جی ممبر

    Joined:
    Aug 8, 2011
    Messages:
    146
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    آصف بھائی وہ اگرمل جائے تو بانٹنے میں تاخیر نہیں کروں گا
     
  16. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    بچپن تو ابھی چل رہا ہے بڑا ہونگا تو بتاؤنگا
     
  17. ارشین بخاری
    Offline

    ارشین بخاری ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2011
    Messages:
    6,125
    Likes Received:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    اچھا تو یہ ------------عادت آپ کی بچپن سے ہے
     
  18. سین
    Offline

    سین ممبر

    Joined:
    Jul 22, 2011
    Messages:
    5,529
    Likes Received:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    امتحان دینے سے جان چھڑانا
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وہ عادت جو بچپن سےلیکرابھی تک ہے

    میرا بھی ابھی بچپن چل رہا ہے بڑا ہو کر بتاؤں گا
     
  20. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    بوتل سے منہ لگا کر پانی پینا
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوپہر کے کھانے میں اچار یا لسی کا ہونا
     
  22. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    شہد کھانا
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    درخت پر چڑھ کر یا
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں درخت سے اتار کر بھی کھایا ہے ۔چھوٹا بھی اور بڑا بھی ۔یہاں پر پوری دنیا سے شہد آتے ہیں اور ایک نیا شہد نیوزی لینڈ سے آیا ہے بہت مہنگا ہے لیکن بےذائقہ ہے سنا ہے بہت بیماریوں کا علاج ہے میں نے ایک بوتل کھائی ہے مگر مزا نہیں آیا ۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افریقی شہد سنا ہے زیادہ مزیدار ہوتا ہے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تقریبا سارے کھائے ہیں لیکن مجھے اچھا لگا ہے کیکر کے پھولوں سے جو شہد کی مکھیوں نے تیار کیا ہے ۔ اور اس کے علاوہ شہد میں یونانی پہاڑوں کا شہد۔۔مراکش کا شہد۔۔میکسیکو کا شہد۔۔اور بھی بہت سے شہد ہیں ۔
     
    ھارون رشید likes this.
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بیری کے موسم کا شہد اچھا لگا ہے سرسوں کے موسم کا شہد خوشبودار ہوتا ہے
     
    پاکستانی55 likes this.
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    حضور! یہ عادت مجھ میں بھی ہے ۔ ۔ ۔
     
  29. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بیری کے شہد کا ایک دفعہ پہلے بھی آپ نے فرمایا تھا لیکن بیری کا شہد مجھے نہیں ملا ۔
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں ہوتا ہے مگر بہت کم ۔ آپ خود حاصل کریں تو وہی ہی مزہ دیتا ہے
     

Share This Page