1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ناراض ہوں

Discussion in 'گپ شپ' started by خوشی, Apr 9, 2011.

  1. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میں ناراض ہوں ان سےجوجھوٹ بولتے ھیں آپ کس سے ناراض ھیں؟؟؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں ناراض ہوں ان لوگوں سے جو غلط فہمیاں پال لیتے ہیں
     
  3. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں ناراض ہوں

    ہوتےربیں سانوں کی
     
  4. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں تو فی الحال کسی سے ناراض نہیں‌ہوں :dilphool:
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں ناراض ہوں جھوٹی تہمت لگانے والوں پر
     
  6. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں نارض گی سے ڈرتی ہوں:takar:
     
  7. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں تو کسی سے ناراض نہیں ہوں‌ :wow: البتہ لوگ مجھ سے ناراض ہو جاتے ہیں‌ :baby:
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    اسکی کیا وجہ ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    اگر وجہ میری سمجھ میں آجائے تو لوگ ناراض ہی کیوں ہوں ؟
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں ناراض ہوں کسی سے مگر ابھی تک انہوں نے مجھے منایا نہیں :no:
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ناراض ہونا چھوڑ دیں یا پھر منانے کی اُمید ۔ اب خود ہی فیصلہ کریں آپ کے لیے کیا زیادہ آسان ہے ؟
     
  12. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    مجھے پتہ ہے انہوں نے مجھے منا لینا ہے :bigblink:
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ناراض گئی کس بات کی :computer:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: میں ناراض ہوں

    غلط اردو لکھنےکی
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں


    ہاں بئی ، اب بچوں سے ناراض ہونے کا فائدہ بھی کیا ؟ :computer:
     
  16. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    باپ رے باپ پہر تو آپ ہمشہ مجھ سے نارض رہوگی:suno:
     
  17. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں ناراض ہوں ان سے جو سیدھی بات کرنے کی بجائے بات گھما پھرا کر کرتے ہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    میں ناراض ہوں‌خود اپنے اپ سے ، کہ ہر بار کسی کو ناراض کر بیٹھتا ہوں ۔
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    پنجابی میں کہتے ہیں ------ دی کسر ہے
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ناراض تو میں‌بہت ذیادہ تھی پر اب کچھ کم ہو رہی ہے ناراضگئی
     
  21. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    مگر ناراضگی کس سے تھی اور کس بات پہ تھی :confused:
     
  22. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    یہ بات پوچھنے پر بھی ناراضگی ہو سکتی ہے۔ :soch:
     
  23. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    جس سے بھی تھی اب کم ہو گئی ہے
     
  24. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    لیکن تھی کس سے؟؟؟؟
     
  25. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    افف ناراضگی قتم بات قتم
     
  26. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    ارے :mashallah: آپ ؟ یہ نام کہین پڑھا ، یاسنا ہے ؟ کیا میں اپ کو جانتا ہوں ؟ :208:
    ارے یاد آیا ، آپ وہیں ہیں نا ؟ کہاں تھی اتنے دن ؟ کہیں سچ مچ تو :212: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    ٹھیک ہے میں اب آپ کو پھوپھو نہین کہوں گا ۔ چاہے آپ چاچجی سمیت سب کو ہی اپنا بھائی بنا لیں ، اب آپ کا دل نہیں دُکھاؤنگا ، اب ناراض مت ہوئیے گا :113:
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    دیکھئے اب میرا نام کوئی نہ لے :176:
    ایک میں ہی مسکین سا بندہ آپ لوگوں کو مل گیا ہوں :212:
     
  28. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    بہت شکریہ ، مگر آپس کی بات تھی ، سب کو بتانے کی کیا ضرورت تھی ، :horse:
     
  29. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    کونسی آپس کی بات آپ ہو کون میں آپ کو نہی جانتی
     
  30. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں ناراض ہوں

    آپ کو یاد آگیا پر آپ ہو کون میں توآپکو جانتی ہی نہیں:nose:
     

Share This Page