1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

منورچشتی بھائی کی ہمشیرہ کے لیے دعائے صحت کی اپیل

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نعیم, Jan 9, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ہماری اردو کے دیرینہ صارف @منور چشتی صاحب کی ہمشیرہ صاحبہ علیل ہیں اور ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
    دعا ہے کہ اللہ تعالی ماہ ربیع الاول میں میلادِ مصطفی کریم ﷺ کے صدقے بہن صاحبہ کو شفائے کاملہ اور جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین

    آپ سب دوستوں سے بھی دعا کی درخواست ہے۔ جزاکم اللہ خیر
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میری بھی دعا ہے کہ اللہ تعالی ماہ ربیع الاول میں میلادِ مصطفی کریم ﷺ کے صدقے بہن صاحبہ کو شفائے کاملہ اور جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں ابھی ہسپتال سے واپس آیا ہوں ،الحمد للہ باجی کافی بہتر ہیں ۔ مزید اللہ کریم کی بارگاہ میں رحمت کیلئے پر امید ہیں
     
    سعدیہ and نعیم like this.
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنا کرم فرمائیں اور ہماری بہن جلد صحت یاب ہون۔۔۔۔
     
    سعدیہ likes this.
  5. زیبا نوری
    Offline

    زیبا نوری مہمان

    اللہ رحم فرما
     
    سعدیہ likes this.
  6. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم بہن کو صحت کاملہ عطا کریں
     
  7. احتشام محمود صدیقی
    Offline

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    Joined:
    Apr 1, 2011
    Messages:
    4,538
    Likes Received:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ رب العزت محترمہ کو مکمل صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے (آمین)
     
    سعدیہ and نعیم like this.
  8. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب بہن بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
     
    سعدیہ likes this.
  9. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    کاکا جی ، ہماری بہن اب کیسی ہیں اور انہیں کیا بیماری ہے کیا آپ بتانا پسند کریں گے
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب آقا دو جہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہماری بہن کو مکمل شفا و صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  11. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جگر کا مسئلہ ہے آپی کو اب طبیعت کابی بہتر ہے بس آپ سب دعا کرتے رہا کریں
     
    ھارون رشید likes this.
  12. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
  13. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم بہن جی کو شفائے کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید likes this.
  14. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب بھائی
     
    محبوب خان likes this.

Share This Page