1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مسجدالحرام (مکہ مکرمہ) کے امام

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏2 اگست 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    مسجدالحرام (مکہ مکرمہ) کے اماموں کی کل تعداد 9 ھے (پچھلی سال جب میں حرم گیا تھا تب 9 تھی اس سال کا پتہ نہیں)

    سب سے بڑے امام کا نام شیح صالح بن حمید ھے اور شیخ صالح بن حمید سعودیہ عرب کے وزیر برائے مذہبی امور بھی ہیں اور ساتہ میں مسجدالحرام کے سب سے بڑے امام بھی ہیں

    شیخ صالح بن حمید​



    مسجدالحرام میں نماز عید کی امامت کراتے ہوئے​


     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجدالحرام (مکہ مکرمہ) کے امام

    مسجدالحرام کے دوسرے اور مشہور امام

    نام : شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس

    امام خطیب و امام التراویح مسجدالحرام مکہ مکرمہ

    شیخ پا کستان کا دورہ بھی کر چکے ہیں

    شیخ عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس​



    مسجدالحرام میں نماز عشاء کی امامت کراتے ہوئے​



    مسجدالحرام میں نماز تراویح پڑھاتے ہوئے​



    مسجدالحرام میں ترایح میں ختم قر آن کی دعا کراتے ہوئے​



    دعاء القنوت ليلة 27 رمضان من الحرم المكي الشيخ السديس​



    حطیم سے امامت کرانے کے لیے تشریف لاتے ہوئے​

    (مسجدالحرام میں امام کو پہلے حطیم میں لایا جاتا ھے اذان کے وقت امام وہیں سنت وغرہ پڑھ کے امامت کے لیے کعبہ کے سامنے آتا ھے حطیم وہ جگہ ھے جو کعبہ کے ساتہ بنی ہوئ ھے)


    پاکستان بادشاہی مسجد میں نماز مغرب کی امامت کراتے ہوئے​


     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: مسجدالحرام (مکہ مکرمہ) کے امام

    مسجدالحرام کے تیسرے بڑے اور مشہور امام

    نام: شیخ سعود بن ابراھیم الشریم

    امام وخطیب و امام التراویح مسجدالحرام مکہ مکرمہ

    شیخ سعود بن ابراھیم اشریم​




    مسجدالحرام میں نماز کی امامت کراتے ہوئے​



    مسجدالحرام میں دعا کراتے ہوئے​



    مسجدالحرام میں نماز تراویح کی امامت کراتے ہوئے

     

اس صفحے کو مشتہر کریں