1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

مزاحیہ سوال جواب

Discussion in 'کھیلو کودو بنو نواب' started by ھارون رشید, Oct 24, 2012.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    لوگ سیانے ہوگئے ہیں

    بلی کب کھسیانی ہوتی ہے؟
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کہ تین اور تین بھی پانچ نہیں ہوتے

    پہاڑہ کس نے ایجاد کیا
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استادوں کےاستاد نے!

    استانی جی ڈنڈا کیوں رکھتی ہیں اپنے ساتھ
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہاڑ پر چڑہنے کیلئے


    پہاڑ پر بکری کیسے چڑہتی ہے
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    استانی کے نقش پا کی تقلید کرتے ہوئے

    پیروں پر کھڑا ہونے کے لئے کیا ضروری ہے؟
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جوتے


    سر کی کھال کیسے بچائی جائے
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہیلمٹ پہن کر
    چور شور کیوں مچاتا ہے
     
  8. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اس لئے کہ " چور مچائے شور"

    اندھیرے میں نظر کیوں نہیں آتا
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دیکھنا کیا چاہتے ہیں

    بن بلایا مہمان کیسا ہوتا ہے
     
    غوری likes this.
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بادام کھاتے ہوئے کوئی کزوا نکل آئے

    بادام اور دماغ میں کیا رشتہ ہے؟
     
  11. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دانتوں کا


    دنت کیسے سفید کئے جاسکتے ہیں
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سیاہ کوئلے سے دانتوں کو سفید کریں

    روسی اور روسیاہ میں کیا فرق ہے؟
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    دونوں کسی نہ کسی صورت میں ہمارے رقیب رہے ہیں۔

    بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی "باپ کیوں نہیں"
     
  14. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    باپ تو پہلے ہی جنتی ہے


    وکیل کیا کام کرتے ہیں
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    قانون کا مزاق اڑاتے ہیں

    مزاح اور مزاق میں کیا اچھا ہے؟
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جو اچھا لگے

    بغیر بارش کے کیسے بھیگا جاتا ہے
     
  17. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پانی کی بالٹی سر پر انڈیل لیں
    مچھلی مارکیٹ اور پارلیمنٹ میں کیا فرق ہے
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    امیروں اور غریبوں کی علیحدہ علیحدہ منڈی کا

    نقلی کسے کہتے ہیں
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چائنہ


    عقل کب آتی ہے
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جب بندے کو چھوٹے بڑے بابا جی کہنا شروع ہو جاتے ہیں یعنی جب گٹے گوڈے جواب دے جائیں
    دریا کے کنارے سمندر کے کنارے اور چھپڑ کے کنارے میں کیا فرق ہے
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کنارے کا

    بکری میں میں کیوں کرتی رہتی ہے تو تو کیون نہیں کرتی
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    خود پر ناز ہونے کی وجہ سے

    مورنی کی چال کیوں مشہور ہے؟
     
  23. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مشہور ہونے کے لئے نازو انداز سے چلتی ہے

    خبریں اور خبرنامہ میں کیا فرق ہے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زبان کلام خبریں اور دیکھ کر پڑھنا خبرنامہ

    نکاح نامے پر اگر لڑکی دستخط نہ کرے تو کیا مطلب ہے؟
     
  25. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    تو نکاح نامہ جعلی تصور ہوگا !

    صبر اور برداشت میں کیا فرق ہے؟
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مشکلات کا سامنا کرنا صبر ہے۔
    بوجھ کو اٹھائے رکھنے کو برداشت کرنا کہتے ہیں

    ------------------------
    تیرنے کے لئے آسان طریقہ؟
     
  27. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ پاؤں باندھ کر تیریں
    انگریز کی نانی اتنی چالاک کیوں تھی
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کیونکہ وہ نانی کی بجائے نینی ہوتی ہے اس لئے

    نینی اور نانی میں کیا فرق ہے
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نینی پیسے لیتی ہے اور نانی سے پیسے ملتے ہیں

    عیدی کیوں نہیں ملتی آج کل؟
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ماڈرن دور میں ٹرکالو جسٹ سے کام لیا جاتا ہے
    دھوپ ادھار کیسے مانگی جاتی ہے
     

Share This Page