1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت کے علاوہ جو غم ھیں وہ محبت نہ ھونے کے سبب ھیں۔

Discussion in 'اردو ادب' started by مونا, Aug 24, 2010.

  1. مونا
    Offline

    مونا ممبر

    Joined:
    Jul 4, 2010
    Messages:
    115
    Likes Received:
    1
    زندگی کی دھوپ چھاؤں میں کوئی بھی شخص ایک احساس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک کیفیت۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک جذبہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جسے محبت کہتے ھیں۔ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا۔ محبت ایک شجر ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک استعارہ ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک یقین ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک اعتبار ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آسمانوں کی جانب سربلندی کا زندہ احساس ھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک بلاوہ ھے بچھڑے ھوؤں کو ملانے کا۔ ایک آواز ھے تاریکی سے روشنی کی طرف۔ ۔ ۔ ۔ ۔ایک موسم ھے اپنے باطن سے ظاھر تک پوری قوت اور انتہائی شدت سے پھوٹتا ھوا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وہ جذبہ جس کی بانہوں میں لوگ روز مرتے ھیں اور روز جیتے ھیں ۔ محبت کے علاوہ جو غم ھیں وہ محبت نہ ھونے کے سبب ھیں۔
     
  2. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: محبت کے علاوہ جو غم ھیں وہ محبت نہ ھونے کے سبب ھیں۔

    بہت خوب مونا جی ، ہو سکتا ھے یہ سب درست ہی ہو، مگر کچھ غم تو محض عقل میں‌‌خود کفیلی کے باعثت انسان اٹھاتا ھے
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت کے علاوہ جو غم ھیں وہ محبت نہ ھونے کے سبب ھیں۔

    مونا جی بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے شکریہ
     

Share This Page