1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

محبت ایک دعا ہے

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by قاسم کیانی, Jun 18, 2011.

  1. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    محبت ایک دعا ہے



    تم مجھے بس یہ دعا دینا
    خطا کوئی جو ہو جائے
    کبھی لہجہ بدل جائے
    ضروری بات رہ جائے
    میرا چہرا بدل جائے
    اگر پہچان نہ پاؤں
    تمہیں گر جان نہ پاؤں
    دعا دینا
    محبت ایک دعا ہے
    تم مجھے بس یہ دعا دینا



    ستارے توڑ نہ پاؤں
    تمہارے کام نہ آؤں
    توازن جو نہ رہ پائے
    نظربندی نظر آئے
    اشارہ ہو شرارت کا
    کوئی دھوکا بصارت کا
    دعا دینا
    محبت ایک دعا ہے
    تم مجھے بس یہ دعا دینا


    میں تم سے کہہ نہیں پایا
    تمہارے نام کا سایہ
    میرے ہمراہ رہتا ہے
    مجھے ہر پل یہ کہتا ہے
    کوئی مشکل جو در آئے
    تصور میرا دھندلائے
    دعا دینا
    محبت ایک دعا ہے
    تم مجھے بس یہ دعا دینا
     
  2. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ
    زبردست
    بہت پیاری شیئرنگ
    ویری نائس
    :p_rose123: بہت شکریہ
     
  3. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    [​IMG]
     
  4. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    بہت خوب، بہت پیاری شیئرنگ کی ہے آپ نے قاسم کیانی جی۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
     
  5. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    واقعی آپ کی شئرنگ دیکھنے کی قابل ہوتی ہے
    زبردست

    :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123:
    :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123:
    :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123:
    :p_rose123: :p_rose123: :p_rose123:
    :p_rose123: :p_rose123:
    :p_rose123:
     
  6. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  7. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    بہت خوبصورت نظم ہے قاسم جی
    شکریہ۔
     
  8. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    [​IMG]
     
  9. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    بہت خوبصورت نظم ہے قاسم جی
    شکریہ۔
     
  10. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    بہت خوب جناب اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

    محبت ایک دعا ہے

    کچھ لوگ تو اسے دوا سمجھتے ہیں
     
  11. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    سبحان اللہ کیانی پاپا !‌ نہایت ہی عمدگی اور خوبصورتی سے الفاظ کا درست استعمال کیا ہے ۔ داد قبول کیجئے ۔
     
  12. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    بہت شکریہ..............
     
  13. ش م ارشد
    Offline

    ش م ارشد ممبر

    Joined:
    Jun 5, 2011
    Messages:
    18
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    جی ہاں محبت ایک دعا بھی اوردوا بھی ،نفرت کیلئے
     
  14. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    سچ کہا......
     
  15. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: محبت ایک دعا ہے

    ضروری تع نہیں محبت کا دیدار ہو جاہے
    محبت تو نام ہے روح میں سمانے کا
     

Share This Page