1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

عمران خان بھی موجودہ نظام کا حصہ بنتے جارہے ہیں رؤف کلاسرا

Discussion in 'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' started by نعیم, Mar 29, 2014.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان موجودہ کرپٹ نظام کا حصہ بنتے جارہے ہیں۔
    " تبدیلی " کے نعرے میں کشش ختم ہوچکی ہے
    پاکستانی عوام کو سمجھ لینا چاہیے کہ موجودہ سیاست ایک بزنس ہے جو بھی آتا ہے بزنس کرتا ہے
    رؤف کلاسرا

     
    پاکستانی55 likes this.
  2. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جب بھی آپ کسی ایسے رش میں گھس جائیں جہاں تل دھرنے کی جگہ نہ ہوں وہاں آپ کا زور کام نہیں آئے گا بلکہ آپ لوگوں کے دباو اور بہاو میں بہہ جائیں گے۔
    برائی اس قدر عام ہوگئی ہے کہ اپنی ہیئت ہی کھوبیٹھی ہے۔

    اور جو لوگ ہر حال میں حق کے ساتھ ہوں اور اچھائی کے ساتھ زندگی بسر کریں لوگ ان پر جملے کستی ہے اور یہ لوگ عموما تنہا دکھائی دیتے ہیں۔
     
    نعیم likes this.
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا خوب بات کہی @غوری بھائی آپ نے۔

    لیکن تاریخ گواہ ہے کہ حق خواہ تنہا ہی کیوں نہ ہو ۔ حسینیت بن کر عالمِ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہی بنتا ہے
    اور باطل خواہ یزیدیت کی شکل میں تخت و تاج اور قوت و اقتدار کا مالک ہی کیوں نہ ، وقت اسے نشانِ عبرت بنا دیتا ہے
     
  4. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2017
    Messages:
    1,670
    Likes Received:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عمران خان صاحب سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو ملک کو کسی حد تک بہتری کی طرف لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں تاہم زمینی حقیقت یہی ہے کہ انہیں اقتدار میں آنے کے لیے کسی بڑی سیاسی جماعت سے اتحاد بنانا ہو گا چاہے یہ پوسٹ الیکشن اتحاد ہی کیوں نہ ہو۔ جب اتحادی حکومت بنتی ہے تو نہ چاہتے ہوئے بھی کئی ایسے سمجھوتے کرنے پڑتے ہیں جو عام طور پر عامۃ الناس کے حق میں زہرقاتل ثابت ہوتے ہیں۔ اس صورت میں اُن کے اقتدار میں آنے کا شاید ملک و قوم کو کوئی خاص فائدہ نہ ہو۔
     

Share This Page