1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

علیم خان فلکی میرے خاکے میں

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏9 مارچ 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    علیم خان فلکی میرے خاکے میں
    نادر خان سَر گِروہ

    [​IMG]
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت اچھی تحریر ھے کیا مزید اس میں لکھنا ھے یا اتنی ہی تھی اگر اتنی تھی تو کچھ نامکمل سی ھے پھر
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بہت شُکریہ
    خوشی صاحبہ
    جو آپ نے اِس خاکہ کو پڑھا اور پسند کِیا۔
    '
    آپ کی نظر میں جو کمی ہے ۔۔۔ اگر اُس کی نشاندہی کردیں تو بہتر ہوگا۔
    تاکہ میں اِس خاکہ پر نظرِ ثانی کرسکوں
    اور آپ کی تشنگی دور کرسکوں۔
    ۔
    ۔
    اِس خاکہ کو میں نے ۔۔۔۔ اکتوبر 2006 میں لکھنا شروع کِیا تھا۔۔۔
    اور جولائی 2008 میں مکمل کر سکا۔
    اگر اب بھی بہتری کا اِمکان آپ کو ، یا کسی اور قاری کو نظر آتا ہے
    تو میں اِس پر مزید وقت صرف کرنے پر آمادہ ہوں۔
     
  6. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارز جی
    بہت شکریہ
    اتنا اچھا شخصی خاکہ تحریر کر نے پر
    موصوف علیم خان فلکی جی اک تو خان (سردار)ہیں اور پھر اسم علیم (سب کچھ جاننے والا )کے حامل اور تخلص بھی ان کی شخصیت اور مزاج کا آءینہ دار فلکی (آسمان پر رہنے والا )
    بہت خوب مبارز جی ۔
    آپ کے تحریر کردہ خاکے نے جیسے اک تصویر بنا دی
     
  7. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    نابی جی
    مبارز جی کی طرف سے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
    جو آُپ نے اس خاکہ پر تبصرہ کیا۔
     
  8. نابی
    آف لائن

    نابی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مارچ 2009
    پیغامات:
    186
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نادر سرگروہ جی
    جزاک اللہ
     
  9. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم نابی جی۔۔۔

    خاکے کی پسندیدگی اور اس پر تبصرہ کرنے کیلئے بہت شکریہ۔۔۔
    مذکورہ بالا چسپاں شخصی خاکہ نادر خان سَر گِروہ بھائے کا تحریر کردہ ہے۔۔۔۔مجھے اچھا لگا تو میں نے اِدھر آپ لوگوں سے شیئر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    '
    '
    بہت شُکریہ
    خوشی صاحبہ
    جو آپ نے اِس خاکہ کو پڑھا اور پسند کِیا۔
    '
    آپ کی نظر میں جو کمی ہے ۔۔۔ اگر اُس کی نشاندہی کردیں تو بہتر ہوگا۔
    تاکہ میں اِس خاکہ پر نظرِ ثانی کرسکوں
    اور آپ کی تشنگی دور کرسکوں۔
    ۔
    ۔
    اِس خاکہ کو میں نے ۔۔۔۔ اکتوبر 2006 میں لکھنا شروع کِیا تھا۔۔۔
    اور جولائی 2008 میں مکمل کر سکا۔
    اگر اب بھی بہتری کا اِمکان آپ کو ، یا کسی اور قاری کو نظر آتا ہے
    تو میں اِس پر مزید وقت صرف کرنے پر آمادہ ہوں۔[/quote:2224yblo]

    السلام علیکم خوشی جی۔۔۔۔

    ہمیں اُمید ہے کہ آپ کو جو کمی نظر آئی ہے اس خاکے میں آپ اُس کی نشاندہی کر کے ہمیں شکریہ کا موقع عنایت کریں‌گی۔۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ مضمون ہے۔ فکر و تخیل کو نچوڑ کر بہت اہم پیغام اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔

    لیکن معذرت کے ساتھ یہ پیغام پہلے بھی کہیں پڑھا ہوا لگتا ہے۔ :nose:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    السلام علیکم ۔۔۔شکریہ جناب۔۔پسندیدگی کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :dilphool:

    یقیناََ آپ نے اسے پڑھا ہوگا ہمارے کسی پاکستانی ویب سائٹ پر ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ ایک پاکستانی ویب سائٹ پر نادر بھائی کی تحریر کردہ مضامین میں سے نادر بھائی کا نام ہٹا کر کسی فلاں فلاں شخص کے نام سے پیش کیا جارہا ہے جو کہ ناصرف زیادتی ہے بلکہ بہت ہی زیادہ غلط ہے ۔۔۔۔۔

    خیر بات لمبی ہو جائے گی۔۔۔۔ ایک بار پھر سے شکریہ۔ :dilphool:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یقیناً ایسی ہی بات ہوئی ہوگی۔ خدا ہدایت دے ایسے "نام نہاد قلمکاروں کو" جو فنِ ادب میں بھی اپنی بددیانتی کے مظاہروں سے باز نہیں آتے۔
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ویب سائیٹ کا نام بھی لکھتے تو ہم بھی وہاں جا کر احتجاج کرتے


    اور ہاں آپ کی اس تحریر پہ اگر تنقید کرنا چاہوں تو کر سکتی ہوں تنقید کا کیا ھے

    میں کہہ سکتی ہوں فلکی صاحب نے لو میرج کی یا ایرینج ان کا صرف بیٹا ہی ھے یا کوئی بیٹی بھی تعلیم :201: کہاں‌حاصل کی اور کتنی اور کیوں ، سعودیہ میں کیوں‌آئے ھیں کیا سعودیہ میں ہی رہتے تھے

    تحریر میں یہ تو پتہ چلتا ھے کہ فلکی جی کو خون کے آنسو رلانا ہو تو کیا کرنا چاہیے مگر ہنسانا ہو تو کیا کریں یا صرف آنسوؤں سے رلانا ہو تو کیا اس کا پتہ نہیں چلتا


    اب کہیں ھے نا تشنگی یا کچھ مزید تنقید کروں
     
  15. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    میری غلطیوں کی نشاندھی کرنے کا شکریہ۔
    لیکن۔۔۔۔
    گُستاخی معاف۔۔۔۔ایک بات بتادوں کہ۔۔
    " خاکے" اور" سوانح عمری " میں بڑا فرق ہوتا ہےمحترمہ خوشی صاحبہ۔۔۔۔!!!

    یہ تو یورپ والے جانتے ہی ہوں گے

    :hasna:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی بجا فرمایا مگر تنقید کرنی ہو تو فرق کون سوچتا ھے آپ نے کبھی سوچا فرق کو
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نادر جی میں نے یہ سب آپ کے کہنے پہ ہی لکھا ورنہ کہاں آپ جیسا لکھاری کہاں میرے جیسا اناڑی


    ویسے خاکے میں انسان کسی بھی طریقے سے وہ باتیں شامل کر سکتا ھے جن کی میں نے نشاہدھی کی ھے

    جیسے

    فلکی صاحب کی تعلیم تو میٹرک ھے مگر ان کی تحریروں میں‌کسی سکالر کی جھلک ملتی ھے یا فلکی صاحب کہنے کو تو ماسٹر کیے ہوئے ھیں مگر،،،،

    اسی طرح


    کہنے کو تو لو میرج کر رکھی ھے مگر گھر کم کم ہی جاتے ھیں


    ویسے آپ کی فرمائش پہ کی گئی تنقید کا آپ نے برا منایا مجھے اس کی حیرت ھے

    میں نے خاص طور پہ لکھا تھا

    کہ تنقید کا کیا ھے کیسے بھی کی جا سکتی ھے
    اور یہ ایک نمونہ پیش کیا تھا آپ کے سامنے، آپ جسے سمجھ نہیں سکے
    امید ھے آپ آئیندہ مجھے نہیں‌کہیں گے تنقید کرنے کو :201:

    کیونکہ میں آپ کی تحریر پہ تنقید کروں اتنا زور نہ میری قلم میں ھے نہ اتنا دم میری تحریر میں
     
  18. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    نہ جانے آپ کو یہ اِلہام کیسے ہو گیا کہ میں آپ کی تنقید سے ناراض ہوں؟
    میں نے تو بس وضاحت کی تھی۔
    پتا نہیں ۔۔۔۔آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے ؟
    دُعا کرتا ہوں کہ آپ کو غصہ اُتارنے کے لئے کوئی معقول جگہ میسر ہو۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    '
    '
    نہ جانے آپ کو یہ اِلہام کیسے ہو گیا کہ میں آپ کی تنقید سے ناراض ہوں؟
    میں نے تو بس وضاحت کی تھی۔
    [highlight=#FF0040:16dfrokv]پتا نہیں ۔۔۔۔آپ کے ساتھ کیا مسئلہ ہے[/highlight:16dfrokv]؟
    [highlight=#FF0000:16dfrokv]دُعا کرتا ہوں کہ آپ کو غصہ اُتارنے کے لئے کوئی معقول جگہ میسر[/highlight:16dfrokv]ہو۔[/quote:16dfrokv]

    پچھلی بات کا اب ذکر نہیں کرتی اب جس جملے کو میں نے لال رنگ دیا ھے اسی سے لگتا ھے کہ آپ ناراض ھیں
    :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    اب سوچنا یہ ھے کہ مجھے غصہ ھے یا آپ ناراض ھیں :201:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بحث کیوں چلتی جارہی ہے
     
  21. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    دھواں دھواں منظروں کے پیچھے ، بچھی ہُوئی ہے بِساطِ روشن
    قصور کیا اِس میں آئینوں کا ، اگر مجالِ نظر نہیں ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ چپ چاپ پڑھتے جایا کریں۔
    اور سیکھتے جایا کریں :suno:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں