1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏14 جولائی 2010۔

  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    برائے مہربانی طنز اور مزاح کی تعریف کیجئے

    ٌ----------------------ایم اے رضا--------------------------------
     
  2. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    کوئی تعریف ندارد



    ------------------------------ایم اے رضا--------------------------
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    کہاں ہیں سب جناب عالین؟؟؟
     
  4. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    ہنوز دلی دور است؟؟؟
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    رضا جی، خوش رہو،!!!!
    آپ نے بہت اچھا موضوع چنا ہے،!!!!

    اس موضوع پر جتنے بھی لوگ اپنے انداز میں اس کی تعریف کریں گے، اس سے کہیں زیادہ پڑھنے والے مستفید ہونگے، بشرطیکہ طنز اور مزاح کا انداز بالکل تعمیری پہلو کو مدنظر رکھتے ہوئے اخلاقی حدود کے اندر تحریر کیا جائے تو بہت بہتر ہوگا، اس سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں اور اپنی زندگی کی روزمرہ کے مسائل میں بہتر تبدیلی بھی لا سکتے ہیں،!!!!

    میں بھی بہت کچھ لکھتا چاہتا ہوں اور تھوڑا بہت لکھ بھی چکا ہوں مگر مجھے اتنی زیادہ پزیرائی نہیں ملی، جس کی وجہ شاید میری تحریروں کے لکھنے کا انداز بااثر اور مستند ادیب کی طرح نہیں ہے،!!!!

    میری طرح ہر ایک کے پاس بہت سارے موضوعات ہیں لیکن وہ اس کا اظہار نہیں کرسکتے، گاؤں دیہات میں اکثر لوگ ان پڑھ لوگ ملیں گے، اگر آپ ان کی باتیں سنیں تو حیران ہوجائیں کے کہ وہ لوگ کتنی اچھی طرح عقل و دانائی کی باتیں کرتے ہیں، جو کہ آپ کو مستند اردوادب کی کتابوں میں تلاش کرنے پر بھی نہیں ملیں گی، ان لوگوں کو جنہیں پڑھنا لکھنا تو نہیں آتا لیکن اپنے گاؤں کی چوپالوں میں بیٹھ کر بھی ایسے بہترین منصفانہ فیصلے کرجاتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے جبکہ بڑی سے بڑی ہماری عدالتیں اور کچہری اس فیصلے تک پہنچنے کیلئے ایک عرصہ لگا دیتی ہیں، جہاں قابل جج اور وکیل حضرات کی کمی نہیں ہے،!!!!

    میرا یہاں یہ لکھنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر انسان باشعور اور اچھی بہترین صلاحیت کا مالک ہے، لیکن ہر ایک کو موقع نہیں ملتا کہ وہ سب کے سامنے ان صلاحیتوں کو پیش کرسکے، ایک وجہ تو حالات اور وسائل اجازت نہیں دیتے، دوسرے وقت کی کمی اور تیسری جو اھم بات یہ ہے کہ بااثر مشہور پبلشرز اور اچھے بہترین مستند ادیب و شاعر حضرات کی طرف سے بھی کسی نئے لکھنے والوں کیلئے کوئی بھی کسی طرف سے بھی حوصلہ افزائی نہیں ملتی، اور نہ ہی حکومت ایسے لوگوں کی خدمت کرنے کیلئے کچھ بھی ایسے اقدامات نہیں کرتی جو ہمارے ملک کا ایک قیمتی سرمایہ ہیں، جن کی وجہ سے عوام کے اندر ان کے شعور کو جگا کر اپنے ملک کے مستقبل کو تاریک اندھیروں سے باہر نکالا جاسکتا ہے،!!!!!

    مگر کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جنہیں بولنے اور تقریر کرنے میں خوب مہارت حاصل ہے، لیکن ان کے پاس بہترین تحریر نہیں ہے، ان کی یاداشت بھی بہت اچھی ہے، اسی لئے وہ لوگ اپنے ساتھ اچھے مشیروں کو ہمیشہ رکھتے ہیں، جن کے پاس اچھی معلومات اور بحث کرنے کے لئے اچھے اچھے تخلیقی اور تعمیری موضوعات تو ہیں لیکن وہ لوگوں کے سامنے اسٹیج پر آکر بول نہیں سکتے،!!!!!

    میں بھی شاید انہیں لوگوں میں سے ہوں، جن کے دماغ میں بہت سی باتیں ہیں، اور طنز و مزاح کے مختلف انداز کوٹ کوٹ کر بھرے ہوئے ہیں، لیکن اظہار کیلئے سلجھے ہوئے خوبصورت الفاظ نہیں ہیں،!!!!

    ایک میری درخواست ہے شاید کہ دل میں اتر جائے میری بات،!!!!!

    اگر ہماری پیاری اردو کی محفل میں مخلص ادیب و شاعر حضرات نئے لکھنے والوں کی اصلاح کیلئے اپنی خدمات پیش کریں، ان کی دل شکنی کے بجائے ان میں حوصلہ اور اعتماد کی راہ ہموار کریں، تو یہ ہم سب کیلئے بہترین مشعل راہ ثابت ہوگی،!!!!

    بہت شکریہ، خوش رہیں،!!!!
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    استاذی المکرم محترم جناب عبدالرحمن سید صاحب چند ناگزیز وجوحات کی بنا پر جن میں میرے نئے افسانوی مجموعہ----- تعیشات کے شہر میں ضرورت اذان----کی طباعت بھی شامل تھی -----کی وجہ سے مصروفیات بڑھی ھوئی تھی اب گاہے بہ گاہے آپکی زیارت سے مستفیض ہوتا رہوں گا----ہماری اردو فورم جیسی درسگاہ کو چھوڑنا کم ازکم میرے لئے تو نا ممکن ہے ---کہ---جس نے آپ جیسے تجربہ کار استادوں کی چھتری فراہم کی
    --------------------گر قبول افتذ زہے عزوشرف-----------------------------
    ---------------------احقر العباد-------------------------
    ---------------------ایم اے رضا----------------------
     
  7. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    بہت شکریہ رضا جی،!!!!
    آپ شرمندہ کررہے ہیں، میں تو بس ایک چلتا ہوا مسافر ہوں، راہ میں چلتے چلتے جہاں دل نے چاہا بیٹھ گئے، اگر وہاں سے کسی نے اٹھا دیا تو ہم بھی اپنی دکان آگے بڑھا لے گئے،!!!!!!

    خوش رہیں،!!!!
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    طنز مزاح میں زمین اآسمان کی قلابیں ملانے والے کہاں؟؟؟؟؟
    کہ آپ لوگوں کے پاس اآرا ختم ہو گئیں؟؟؟؟
    یا خود کی کوئی رائے نہیں؟؟؟؟
    سید انکل مستثنی ہیں
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    میری تعریف کیسی لگی؟
     
  10. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    ملک صاحب اس کو مزید سہل کیجئیے
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    اس سے سہل تو یہ ہے کہ آپ کو یہ بات گھول کر پلا دی جائے
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    مذاق وہ ہوتا ہے جو ہم اچھے موڈ میں ہوں تب کرتے ہیں
    اور طنز وہ ہوتا ہے جو موڈ ہم خراب ہونے پر عاجز آ کر کرتے ہیں
    جیسے کہ ابھی نمونہ پیش کیا گیا آپ کے سامنے:suno:
     
  13. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    یہ پیغام آپکا لڑی کے موضوع کے عین مطابق ہے

    آج پتا چلا ہے کہ آپ کو غصہ دلایا جایا تو آپ کام کی باتیں کرتے ہیں

    ویسے میرا ارادہ نہ تھا کوئی ایسا
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    نہیں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کا مائنڈ نہیں‌ کرتا ، میں کونسا ھارون بھائی ہوں
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    مائنڈ اور ہارون بھائی کو یکجا کرکے طنز کیا جارہا ہے یا مزاح ؟ :nose:
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    رضا جی، میں کیوں مستثنیٰ ہوں، یہاں ہم سب ایک ہیں، بس مذاق اپنے ہم عصر سے اتنا ہی کرنا چاہئے، جس مناسبت سے آپ نے اس کے ساتھ اپنا رشتہ اسطوار کیا ہوا ہے،!!!!

    میں بھی بعض اوقات جب کبھی مذاق میں کچھ حد سے زیادہ گزر جاتا ہوں، اور جب مجھے اس کا احساس ہوتا ہے یا مجھے کوئی احساس دلاتا ہے، تو میں خود معذرت کرلیتا ہوں، اور مذاق کو طول دینے سے گریز کرتا ہوں،!!!!!

    اور وسے بھی ہم سب ھارون بھائی سے خوب مذاق کرکے ایک دوسرے کو خوش کرتے رہتے ہیں، لیکن انہوں نے کبھی کسی بات کا دل سے برا نہیں مانا، ہاں انہوں نے جوب ضرور دیا جس کو ہمیں سنجیدگی سے نہیں لینا چاہئے، اگر کوئی بات بری لگے تو میسیج کرکے اس کا اظہار کرلیں تو بہتر ہے، یہاں اس محفل میں یوں کہئے کہ اپنے دلوں کے دکھ و غم، درد و الم کو ہم سب اس طرح بھلانے کی کوشش کرتے ہیں،!!!!!

    خوش رہیں،!!!
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: طنزومزاح کی تعریف اپنے انداز میں کئیجیے؟؟؟

    استثنا کا مطلب یہ تھا کہ آپ تعریف پیش کر چکے ہیں سر
     

اس صفحے کو مشتہر کریں