1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طاہرہ مسعود کی شاعری

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طاہرہ مسعود, ‏25 جنوری 2007۔

  1. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    محترم نعیم صاحب

    سلام

    آپ کے ارشاد کے مطابق منقبت بھیج رہی ہوں مگر اس سے پہلے ایک حمد اور نعت ارسال ہے۔ پھر اس کے بعد منقبت ۔انشا ءاللہ

    [​IMG]
     
  2. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    ہدیہ ء نعتِ رسولِ مقبول :saw:

    [​IMG]
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    منقبتِ عا لی جنابِ حسین :rda:

    [​IMG]
     
  4. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب طاہرہ مسعود صاحبہ !!

    ماشاءاللہ ۔ آپ کا کلام پڑھ کر ایمان تازہ ہو گیا۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین

    آپ کی شاعری ہماری اردو پیاری اردو پر بہت خوبصورت اضافہ ثابت ہو رہی ہے۔
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سبحان اللہ! بہت ہی خوب طاہرہ جی!

    نعیم بھائی کی خواہش پر آپ نے جو کلام ارسال کئے بہت ہی پیارے ہیں۔

    اللہ اور اس کے رسول :saw: قبول فرمائیں (آمین)
     
  6. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    عزیزہ زاہرا جی

    سلام

    میں آپ کی ممنون و متشکر ہوں کہ آپ نے میری ان کوشیشوں کو سراہا۔ آئیندہ بھی امید ہیکہ یہ حوصلہ افزائی جاری رہے گی۔ خوش رہیں۔
    والسلام
     
  7. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    عزیز بھائی عبدا لجبار صاحب
    سلامِ خلوص
    آپ کو میرا کلام پسند آیا یہ جان کر خوشی ہوئی ۔جزا کم اللہ احسن الجزاء
    ہمشہ خوش رہیں‘

    وا لسّلام
     
  8. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    طاہرہ مسعود جی !

    اچھا کلام ہے لیکن اس کی زمین اور بحر کیا تھی ؟؟

    اور ہاں اگر اپنا کلام آپ ٹائپ کر کے بھیجا کریں تو مزہ دوبالا ہوجائے۔

    صرف تجویز ہے پلیز مائنڈ نہ کیجئے گا
     
  10. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ب
    زاہرا جی

    میں آپ کی بہت بہت ممنون ہوں۔ بہت بہت شکریہ
    [​IMG]
     
  11. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم عبدالجبّار صاحب
    اس حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہون میں
    شکریہ
     
  12. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم بھائی
    کلام کی پسندیدگی کا شکری۔ مجھے اتنا اندازہ نہیں۔ کیوں کو ئی خامی نظر آئی ہےآپ کو؟ ایسا ہے تو ضرور نشاندہی فمائیں۔
    والسلام
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کلام اچھا ہے ۔ ایک ربط اور اسلوب بھی ہے۔

    لیکن آزاد نظم لگتی ہے۔ کیونکہ قافیہ ردیف ہر شعر میں بدلتا نظر آتا ہے
     
  14. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آپ کس والی کی بات کر رہے ہیں؟
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    “قربانی“ کی
     
  16. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت اچھی شاعری ہے،
    نعتیہ کلام تو بہت خوب ہے
    نعیم بھائی ، اسلوب اور قافیے کو چھوڑیے،نظم واقعی بہت اچھی ہے
    اصل میں جب بھی انسان اپنے ذاتی خیالات کو شاعری میں ڈھالتا ہے تو عام طور پر اس میں ربط نہیں ہوتا ، یہ میرا ذاتی تجربہ ہے کہ جب بھی سوچ کر قافیے کے اعتبار سے لفظ ڈھونڈ کر استعمال کروں تو حقیقی جذبات کو ڈھالنا مشکل ہو جاتا ہے
     
  17. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    صحیح فرمایا آپ نے! اس کو آزاد نظم ہی سمجھیں۔ مقصد میرا قربانی کی اہمیت اور عظمت کو اجا گر کرنا تھا۔ سو وہ پورا ہو گیا۔ زحمت کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
     
  18. طاہرا مسعود
    آف لائن

    طاہرا مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2007
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شکریہ بہت بہت شکریہ سادات صاحب! آپ نے من و عن میرا مؤ قف سمجھ لیا ہے
    میں تہہ دل سے آپ کی ممنون ہوں خوش رہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں