1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

طالوت کو حکمران مقرر کرنا ۔۔۔ (سورۃ البقرہ247)۔

Discussion in 'متفرقات' started by intelligent086, Mar 4, 2021.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    طالوت کو حکمران مقرر کرنا ۔۔۔ (سورۃ البقرہ247)۔

    ایسا ہوا کہ ان کے نبی نے کہا اللہ نے تمہارے لیے طالوت کو مقرر کردیا ہے جب انہوں نے یہ سنا تو (اطاعت و فرماں برداری کی بجائے) کہنے لگے کہ وہ ہم پر کیسے حکم راں ہوسکتا ہے اس سے زیادہ کہیں حکم رانوں کے حق دار تو ہم ہیں علاوہ بریں اس کو مال و دولت کی وسعت بھی حاصل نہیں ہے ۔ نبی نے کہا حکم راں کا جو معیار تم نے مقرر کرلیا ہے وہ غلط ہے۔ بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے حکم رانی کی قابلیت اور استعداد میں تم پر اس کو برگزیدہ اور فائق کیا ہے اور علم کی فراوانی اور جسم کی طاقت دونوں میں اس کو وسعت فرمائی ہے (اس کا اہل سمجھ کر) اپنی زمین کی حکم رانی بخش دیتا ہے اور وہ اپنے تصرف وقدرت میں بڑی وسعت رکھنے والا اور سب کچھ جاننے والا ہے۔ (سورہ بقرہ آیت247)
     

Share This Page