1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

صفحات سامنے آتے نہیں..یعنی پیجز اوپن نہیں ہو رہے

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by عطاءالرحمن منگلوری, Nov 16, 2014.

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    کافی دنوں سے یہ مسئلہ درپیش ہے کہ کسی تھریڈ کو دیکھنا چاہتا ہوں..لیکن وہ نہیں کھلتا.صاف ستھری سکرین دکھائ دینے لگتی ہے.ریفریش کرنے پر بھی درست نہیں ہو پا رہی..کیا وجہ ہے.اکثر موبائل صارفین کو یہ شکایت ہوگی.
    براہ کرم ماہرین اس کا کوئ حل نکالیں.شکریہ.
     
  2. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں؟ اور موبائل پر صفحات نہیں آتے یا کمپیوٹر پر بھی؟
     
  3. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    جی بلال بھائ .موبائل پہ نہیں آ رہے.اوپیرا استعمال میں ہے.پہلے کھل جایا کرتے تھے.پچھلے کئ روز سے بار بار کوشش کی مگر بے سود رہی.
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پیج سائیڈ پر چلا جاتا ہے اسے دائیں بائیں سکرول کریں ٹھیک ہوجاتا ہے
     
  6. عطاءالرحمن منگلوری
    Offline

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    Joined:
    Aug 17, 2012
    Messages:
    243
    Likes Received:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ. ہارون بھائ
    ویسے شکایت درج ہونے کےبعد شکایت رفع ہو گئ ہے.
    آج پیج حسب سابق کھل گیا ہے.سائیڈ شائیڈ پہ نہیں گیا سیدھی طرح کھل گیا ہے.شاید بلال بھائ نے پیجز کو سمجھا دیا ہے.
     
    ھارون رشید likes this.

Share This Page