1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سیما صاحبہ کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by آصف احمد بھٹی, May 6, 2011.

  1. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بات کو گول مت کریں۔ صفحہ پلٹ گیا ہے اب تعارف پیش کر دیں۔
     
  2. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بات کو گول کیسے کیا جاتا ہے میں تو نوالہ کو گول کرتی ہوں:a12:
     
  3. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    سچ سچ بتائے کہ آپ کدھر کی ہو ۔ہم آپ کے گھر کونسے مہمان بن کر آ رہے ہیں ۔۔براہ کرم اب مزید ہماری بے عزتی نہ کریں اور اپنا تعرف پیش کریں ورنہ ہم ایسا تمانچہ بجا لائینگے کہ گال گلاب کی مانند کھل اٹھنگے
     
  4. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    اب میں نہیں کہوں گا آپ کو تعارف کروانے کے لیے۔ :164:
     
  5. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    جی سوری میں کیوں کرنے لگی کسی کی بے عزتی اگر کسی کو میرا مزاک کرنا کراب لگا تو پلیز پلیز میں سوری کرتی ہوں میرا کوئ ارادہ نہں تھا کسی کی بے عزتی کرنے کا ایک بار پھر معافی چاہتی ہوں آپ سب سے
     
  6. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    یہ بے عزتی کیا کم ہے کہ تعرف آپ سے کروانے کے لئے ہماری زبان باہر آگئی ۔اب اگر آپ تعرف کریں تو ہم زبان اندر لپیٹ لینگیں
     
  7. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    جی نہں آپ زبان سے نہں انگلی سے ٹائپ کر رہیں ہیں :computer:
     
  8. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ہاں لکن باربار تعارف کے اصرار سے پیاس لگ گئی اور پانی تک نہی پیا اس تعارف کے انتظار میں ۔
    پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پیش کریں اب نا
     
  9. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    جی اچھا کل ابھی تو بہت سحت نیند آرہی ہیں رات کے 2 ہے کل اٹھیک ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  10. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    شائد دماغ کی طرح آپ کی گھڑی کی سوئیاں بھی الٹی چل رہی ہیں ۔یہ رات کے دو بجے نہیں صبح کے 6:12 بجے ہیں ۔اب ناشتہ تیار کرو
     
  11. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    :hathora: میں کیوں ناشتہ تیار کروں میں تو چلی :khudahafiz:
     
  12. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    کیوں نہ اس لڑی کو گپ شپ میں منتقل کر دیا جائے ۔ تعارف کا تو نام ونشان تک نہیں اس میں :nose:
     
  13. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

     
  14. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    سیما کی بچی:boxing: کب ایسا کہا میں‌نے اور بھائ کو سلطان راہی بنا دیا :hasna:کیا کہیں‌گے سب کہ بلال ایسا ہے
    پاگل ہو سچی میں‌سہی کہتا ہوں تم کو سمجھانا اور بھینس کو رکشے میں‌بیٹھانا ایک برابر ہے :201::a12:
     
  15. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بلال بھائی اپ نے تو نہں کہا پر میرے پاس بھی :152: جی دماغ ہے :yes:اورآپ سب بھی سن لیں بلال کے برے میں :tv::suno:جی سن لیا نا
    اور میں پاگل ہوں اچھا ہے آپ کو پتا تو چلا اب آپ ہی بتاو یہ بھنس کو کیوں رکشے میں بتھانا چاہتے ہیں آپ موڈن زمانا ہے بھائ اک کل بھنس بھی بائسکل پر بیٹھنا پسند کرتی ہے :horse::152: ائ سمجھ یا اگلی بھی گئی ؟؟؟؟؟
     
  16. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بہت شکریہ سیما جی آپ نے اپنے بارے میں بتایا۔ یہ سب جان کر بہت اچھا لگا۔ باتوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ ماشاءاللہ کافی زندہ دل ہیں آپ۔ امید ہے آپ سے گپ شپ کرنے کا مزہ آے گا۔
    خوش رہیں :222:
     
  17. بزم خیال
    Offline

    بزم خیال ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 12, 2009
    Messages:
    2,753
    Likes Received:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بہت شکریہ سیما جی آپ نے اپنا تعارف پیش کیا ۔ امید ہے آپ کے مراسلات آپ کی زندہ دلی کے ترجمان ہوں گے ۔

    آپ کے تعارف سے پہلے میرا مراسلہ سنجیدگی میں نہ لیجئے گا ۔ میری مجال کہاں کہ تعارفی لڑی کو گپ شپ میں منتقل کروں ۔ اندھیرے میں تیر پھینکا تھا جو نشانے پر بیٹھا ۔ :139:
     
  18. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ہاہا بلال بالآخر بھینس کو رکشے میں بٹھا ہی دیا تم نے :201::201::201:
     
  19. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    شکریہ


    ہاہاہاہاہاہاہ اگر گپ شپ میں منتقل ہو جاتا تو:(:237:
     
  20. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    ہاہاہاہاہاہا نہں تانیہ جی بھنس کو تو نہں بٹھا سکا وہ تو :hathora:بلال بھائ نے کل :suno: کہا اب اگر آپ نے تعارف نہں کریا تو رکشے کے اندر بٹھانے کے بجائے رکشے کے اوپر بٹھادونگا:a155::hands:
     
  21. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    [​IMG]
     
  22. آصف حسین
    Offline

    آصف حسین ممبر

    Joined:
    Oct 23, 2006
    Messages:
    1,739
    Likes Received:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    [​IMG]
     
  23. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ آپ سب نے بہت اچھے سے ویلکم کیا :dilphool::a165:
     
  24. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    آپ کا تعارف کا انداز بہت اچھا لگا

    بہت بہت خوش آمدید
    خوش رہیں

    :dilphool::dilphool::dilphool:
     
  25. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    بہت بہت شکریہ چاچاجی کیا آپکو چاچا جی لکھ سکتی ہوں؟؟ ویسے میرے ایک اور بھی چاچاجی بنے ہوئے ہیں بے باک چچا اگر آپ مائنڈ نا کریں تو آپ کو چاچاجی پکارسکتی ہوں پلیززززززززززز:hands:
     
  26. بلال خورشید جٹ
    Offline

    بلال خورشید جٹ ممبر

    Joined:
    May 4, 2011
    Messages:
    498
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    سیما میرا شکریہ سب سے الگ کرو نہیں تو رکشہ واپس کر دو ہاہاہاہا:87:
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    شکریہ سیما جی اور سلطان راہی اور اور اوشو خان کا خصوصی شکریہ کہ انہوں نے آپ کو ادھر کا رستہ دکھایا
    انشاء اللہ آپ کے دم قدم سے کافی رونق رہے گی
     
  28. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    جی بھائ آپکا تو شکریہ یہ لو آپ بھی کیا یاد کرو گے کس سھی سے پالا پڑا ہے آپکا

    :flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::222::222::222:

    شکریہہ شکریہہہہہہہہ شکریہ :a180: بلا؛ل بھائ لاجواب :237:
    جی :hathora: ار:hathora:ے یہ تو اپ کے لیے نہن ہے :)
    :boxing: نو نو یہ بھی آپ کے لیے نہں
    :84: کیا آپکا سر گسا سے گھوم رہا ہے -اوہ
    :khao:لو کچھ کھا لو پہلے کیا لسی چاہیے اچھا بابا لو لسی بھی ہے ::glass::glass::glass: اتنا کافی ہے یا؟؟؟؟
    بلال بھائ آپکا بہت بہت شکریہ صدا خوش رہو آباد رہو
     
  29. سیما
    Offline

    سیما ممبر

    Joined:
    May 6, 2011
    Messages:
    212
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    جی ٹھیک کہا آپ نے میں بھی شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں ان سب کا اور اپ سب کا
    کوشش کرونگی کسی کا دل نہ دکھے مزاک ایسا ہو جو کسی کو اپسیٹ نہ کرے :237: :a191:
     
  30. عبدالرحمن سید
    Offline

    عبدالرحمن سید مشیر

    Joined:
    Jan 23, 2007
    Messages:
    7,417
    Likes Received:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سیما صاحبہ کا تعارف

    سیما جی خوش رھیئے،!!!!
    بالکل کہہ سکتی ہیں،!!! بے باک جی بھی تو میرے اپنے ہیں، میرے اچھے دوستوں میں سے ہیں،!!! میں تو دو بچوں کا نانا بھی ہوں،!!!!!
     

Share This Page