1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی ﷺ 10 نومبر کو ہوگی

Discussion in 'خبریں' started by intelligent086, Oct 30, 2019.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا، عید میلاد النبی ﷺ 10 نومبر کو ہوگی
    upload_2019-10-30_5-12-55.jpeg
    کراچی: (ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔ یکم ربیع الاول کل 30 اکتوبر جبکہ عید میلاد النبی ﷺ 10 اکتوبر کو ہوگی۔
    ربیع الاول کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے زیر صدارت ہوا جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس میں صوبائی دارالحکومتوں کے زونل دفاتر میں بھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس منعقد کیے گئے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق چاند 28 اکتوبر کی شب 8 بج کر 38 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہو گیا تھا۔ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 33 گھنٹے 40 منٹ تھی۔ غروب افتاب کے بعد چاند 72 منٹ تک افق پر موجود رہے گا۔​
     

Share This Page