1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےمثال کی ذاتی شاعری

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by بےمثال, Mar 7, 2009.

  1. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    جاگتے خواب بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں۫۔۔۔!

    تم نے مجھ کو فون کیا ہے
    رو رو کر یہ پوچھ رہی ہو
    کہاں ہو میری جانِ تمنا
    کیسے ہو میرے دل کے چھین
    میں افسردہ میں شرمندہ
    میں نے تیرا دل توڑا ہے
    میں تمہاری مجرم ہوں
    ہو سکیں تو میں اک بار
    تم سے ملنا چاہتی ہوں
    اور کچھ کہنا چاہتی ہوں
    یہ سن کر میں نے یہ کہا
    اب میری یاد کیسے آئ
    تم تو مجھ کو چھوڑ گئ تھی
    سارے رشتے توڑ گئ تھی
    اور کسی کی ہو گئ ہو
    میں تو اس دن مر ہی چلا جب
    تم نے سوری کہہ کر مجھ سے
    سارے رشتے توڑ دیۓ تھے
    اب میں کیسے بھاور کر لوں
    کہ تم میری لاش پہ آکر
    پھر سے زندہ کر دوگی

    ایک دن چھوڑ کے ایک سپاہی
    ڈھونڈ رہا ہے رحمت نام کے بندے کو
    میں زندان کی کھوٹڑئ سے
    باہر آیا
    دور کسی درخت کے ساۓ
    بھینچ پر ایک غمزدہ پیکر
    میرے انتظار میں ہے
    میں تم کو پہچان گیا ہوں
    اور کسی انجانے غم سے
    میرے قدم رک گۓ ہیں
    گر پڑا ہوں ہوش گنواء کر
    آنکھ کھولی تو تم کو پایا
    کہہ رہی ہو اٹھ جاو نا
    دیکھو اب میں لوٹ آئ ہوں
    میں خود کو سنبال رہا ہوں
    آنسوو میری پونچھ رہی ہو
    میں تیرے زانوں پہ اپنا سر رکھ کر
    تیرے گالوں کو تپانا چاہتا ہوں
    میں اب زندہ ہونے لگا ہوں

    اف۔ف۔ف۔ف۔ف۔ف۔ف۔ف

    جاگتے خواب بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں
     
  2. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    قیدی کی دعا

    ٹوٹے خوابوں کو پرونے کے لیۓ
    نۓ جذبوں کو جگانے کے لیۓ
    غمِ دریا کو پار کرنا ہے
    ہمیں اس دشت سے گزرنا ہے
    میرے ماں باپ کی دعائیں ہیں
    میرے بچوں کی تمنائیں ہیں
    میں نے ہر گام تجھ کو پوجا ہے
    توں میرا رب ہے نا کہ دوجا ہے
    مشکلیں ہر زمان آتی ہیں
    نفسِ انساں کو آزماتی ہی
    میرے مولا میں بے سہارا ہوں
    امتخانوں کا مارا مارا ہوں
    مجھ کو ہمتِ مرداں دے دیں
    یا الہی توں آسرا دے دیں
    ہم کو اس قید سے نکال دے توں
    اپنی منزل کی طرف ڈال دے توں
    میرے ماں باپ کی دعاؤں کو
    میرے بچوں کی تمناؤں کو
    یا الہی نئ منزل دے دیں
    ڈوبنے والوں کو ساحل دے دیں

    آمین
     
  3. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    جو سنگ تمہارے گزرے ہیں

    جو سنگ تمہارے گزرے ہیں
    وہ لمخے یاد آجاتے ہیں
    میں راتوں کو اکثر اٹھ کر
    کچھ دیر ٹہلتا رہتا ہوں
    میں کھڑکی سے باہر اکثر
    ستارے دیکھتا رہتا ہوں
    میں اس ستارے کو جاناں
    اب ڈھونڈ نکالنا چاہتا ہوں
    جو تجھ کو میری چاہت کا
    اخساس بھی نا دلا سکا؟؎!
    میں اس ستارے کو جاناں
    یقینا دیکھنا چاہتا ہوں
    وہ جس کو قسمت کا مدار
    یوں دور فلک پہ چھوڑ گیا۔
    گر قسمت کو منظور نا تھا
    تو قسمت نے کیونکر ہم کو
    یوں باہم ساتھ ملایا تھا
    کیوں کھیلتے ہیں جذبات سے لوگ
    کیوں لوگ بیگانے ہوتے ہیں
    کیوں دل میں بس جاتے ہیں لوگ
    جو دل کو توڑ ہی دیتے ہیں
    کیوں راہوں میں کھو جاتے ہیں
    کیوں منزل تک نہیں جاتے
    کیوں خواب دیکھاتےہیں یہ لوگ
    جو خواب ہی بن جاتے ہیں لوگ
    میں تم سے اتنا کہتا ہوں
    اور تم کو فقط کہتا ہوں
    میں مر جاوں
    میں مٹ جاوں
    میں تب بھی تم کو چاہتا تھا
    میں اب بھی تم کو چاہتا ہوں
    تم بھول گئ تو کیا غم ہے
    میں تب بھی تم کو چاہونگا
     
  4. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    ہر شام ستاروں کے سنگم
    کچھ گیت ہمیں یاد آتے ہیں
    کچھ پل تمہاری چاہت کے
    ہم کو بہت تڑپاتے ہیں
    کچھ باتیں پچھلی ساؤن کی
    کچھ کھٹے میٹھے افسانے
    وہ تیرا روٹھا پن جاناں
    وہ میری جان نکل جانا
    وہ میری جان کہاں تھی تم
    وہ تیرا ایک ہی ہنگامہ
    میں چیٹ کروں کہ کام کروں
    خود کو میں کیوں بدنام کروں
    وہ استخارہ یاد ہے کیا
    وہ جس میں کالی چادر تم کو
    تیری پپو نے دی تھی
    وہ گولیاں کھا کر مرنا
    وہ مجھ سے لو یو سو مچ کہنا
    وہ پھر سے یوں انجانہ پن
    وہ میرا یوں دیوانہ پن
    وہ تیری منگنی ہوجانا
    وہ مجھ سے ناطہ توڑ دینا
    یہ باتیں کتنی تھوڑئ ہے
    اور جانے کیسی باتیں ہیں
    پر آج بھی قفس کے اندر
    کیوں جانے تم یاد آتی ہو
    ہر پل تمہارا گول مٹول
    وہ نازک سا چہرہ تیرا
    وہ تیری آنکھیں تیرے ہونٹ
    کیوں میرے سامنے رہتے ہیں
    کیوں تیری باتیں یاد آتی ہیں
    کیوں مجھ کو بے چھین رکھتی ہیں
    کونسا رشتہ باقی ہے جو
    یوں تیری یادوں کا ساغر
    مجھ کو کسی اور بھنور میں
    ڈوبنے بھی نہیں دیتی ہے
    مجھ کو اب آزاد کرو تم
    جو تم میری ہو ہی نہیں تو
    اپنی یادیں روک سکو نا
    کہ یوں مجھ کو نا ستاۓ
    قسم خدا کی ٹوٹ گیا ہوں
    اور مجھے برباد نا کرنا
    یوں اپنا دل شاد نا کرنا
    سچ کہتا ہوں مان جاونا
    اب بھی کچھ بگڑا نہیں ہے۔۔۔۔۔
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ہر شام ستاروں*کے سنگم....!

    :dilphool:
     
  6. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    Re: ہر شام ستاروں*کے سنگم....!

    :dilphool:
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: ہر شام ستاروں*کے سنگم....!

    واہ بے مثال جی


    اگر آپ شاعری ایک ہی لڑی میں لکھیں تو ایک مشورہ ھے صرف
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: قیدی کی دعا

    واہ بہت خوب بے مثال جی

    عرض کیا تھا ساری شاعری ایک ہی لڑی میں اکٹھی کر لیں یا یہ بات بھی اپنے نعیم بھائی سے ہی سمجھیں گے
     
  9. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    Re: ہر شام ستاروں*کے سنگم....!

    شکریہ مشورے کے لئے،چلیں اب تو لکھ دیا ہے،آئیندہ ایسا ہی کرونگا
     
  10. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    Re: قیدی کی دعا

    :201: آپ سے بھی سمجھ لونگا،لیکن اب ہو گیا تو اب کیسے کر لوں؟ :takar:
     
  11. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    Re: قیدی کی دعا

    انتظامیہ سے درخواست کریں ان سب کو ایک لڑی میں ہی پرو دیں
     
  12. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    Re: قیدی کی دعا

    چلیں‌کر لیتا ہوں‌جناب
     
  13. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    Re: قیدی کی دعا

    واہ، بہت خوب دعا ہے۔
     
  14. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    Re: ہر شام ستاروں*کے سنگم....!

    اللہ کرے جی :)، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اچھا انداز ہے۔
     
  15. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    Re: ہر شام ستاروں*کے سنگم....!

    بہت شکریہ خوصلہ آفزائی کا این آر بھی بھائی،آپ کی دعائیں‌ساتھ ہونی چاہئے بس
     
  16. سیف اللہ
    Offline

    سیف اللہ ممبر

    Joined:
    Mar 21, 2009
    Messages:
    9
    Likes Received:
    0
    واہہ بے مثال بھائی آپ اس غزل میں سب کچھ لکھ ڈالا بہت بہت خوب
     
  17. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    اور تیرا ڈولی میں بیٹھ کر
    پیا گھر چلے جانا
    یاد ہے ابھی مجھ کو
    سہاگ رات سے اگلے دن
    سسرالیوں سے لڑ پڑنا
    شام کے سالن میں
    نمک زیادہ ڈال دینا
    شوگر ساس کی ہائی
    کرکے واپس آ جانا
    اور لوٹ کر نہ جانا

    یاد ہے ابھی مجھ کو
    سب کے منانے پر بھی
    تیرا واپس نہ جانا
    پھر بہانے بہانے سے
    ٹیوشن سٹارٹ کر لینا
    اور میری دکان سے
    نسوار خریدنے آجانا
    پائی پیسہ نہ دینا
    ہنس کے ہی ٹرخا جانا
    اور یوں ہی سازش سے
    میرا کونڈا کر جانا
    رفتہ رفتہ میری دکان
    دیوالیہ سی ہوجانا
    مجھ کو گھر سے ابا کے
    چھتروں کا سامنا ہوجانا
    اور میرے ابا کا ایجنٹ سے بات کرلینا
    مجھ کو سپین بھیج دینا

    تجھ سے دور بھیج دینا۔



    لیجئے بےمثال صاحب۔
    اپنی عوام کا خیال کرتے ہوئے میں نے آپ کی نظم مکمل کردی ۔
    :a191:
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: ۔ زرداری صاحب ۔ :201:
    یہ نظم مکمل کی ہے یا جڑسے ختم کر دی ہے ۔
    :201: :201: :201: :201:
     
  19. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بےمثال بھائ بہت خوب :a180: :dilphool:
     
  20. کشش
    Offline

    کشش ممبر

    Joined:
    Apr 13, 2009
    Messages:
    1
    Likes Received:
    0
    بہت خوب بے مثال بھائی :dilphool:
     
  21. زرداری
    Offline

    زرداری ممبر

    Joined:
    Oct 12, 2008
    Messages:
    263
    Likes Received:
    12
    بےمثال صاحب۔ مابدلوت کا اضافہ پسند نہیں آیا کیا ؟ :hpy:
     
  22. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    :201: :201: :201:
    شکریہ غداری جی،اللہ کا کرم ہے کہ میرے نصیب بھی جاگ اٹھے اور نظم پوری کرنے کے 10 پرسنٹ‌بھی نہیں‌مانگے :201: :201:
     
  23. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    شکریہ کشش بہن،ویلکم ہماری اردو میں :dilphool:
     
  24. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    شکریہ چھوٹے بھائی،خوش رہو :dilphool:
     
  25. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    شکریہ سیف اللہ بھائی،پاکستان سے کب آرہے ہو؟
     
  26. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    غداری جی،آپ کی ہر بات سہچی ہی ہوتی ہے
     
  27. نیلو
    Offline

    نیلو ممبر

    Joined:
    Apr 8, 2009
    Messages:
    1,399
    Likes Received:
    1
    Re: قیدی کی دعا

    بےمثال صاحب۔ بہت ہی خوب نظم ہے۔
    مجھے بہت پسند آئی ۔ :mashallah: :a180:
     
  28. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    شکریہ نیلو جی
    یہ میں نے ترکی کی ایک قید خانے میں لکھی تھی،اور سچی کیفیت ہی لکھی تھی جو بھیت رہی تھی
    ویسے شکریہ پسند کرنے کا بہت بہت :flor:
     
  29. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22


    :208: بے مثال بھائیییییییییییییی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ قید خانے کیوں گئے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :212:
     
  30. بےمثال
    Offline

    بےمثال ممبر

    Joined:
    Mar 7, 2009
    Messages:
    1,257
    Likes Received:
    0
    مسز مرزا بہنہ،دکھ کی باتیں‌ہیں ،رہنے ہی دیں‌تو بہتر ہے :yes:
     

Share This Page