1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

باربی کیو چرغہ

Discussion in 'گھر اور دسترخوان' started by intelligent086, Dec 1, 2020.

  1. intelligent086
    Offline

    intelligent086 ممبر

    Joined:
    Apr 28, 2013
    Messages:
    7,273
    Likes Received:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    باربی کیو چرغہ

    اجزاء:چکن ایک عدد،تیل تین کھانے کے چمچ،ادرک لہسن ایک کھانے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ،کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،اجوائن 1/2چائے کا چمچ،گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ،لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ،دہی1/2کپ،نمک ایک چائے کا چمچ،سمبال اولیک ایک کھانے کا چمچ،چلی گارلک ساس ایک کھانے کا چمچ

    ترکیب:ثابت چکن پر کٹ لگائیں اور تمام اجزاء کے ساتھ چار گھنٹے میری نیٹ کریں۔ اب اسے گرم کر کے تیل سے برش کریں اور پھر180ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم اوون میں چالیس منٹ بیک کر کے سرو کریں۔​
     

Share This Page