1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

Discussion in 'گپ شپ' started by تانیہ, Apr 9, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    اگر میں یہاں نہ ہوتی تو بھی یہاں ہی ہوتی۔۔۔۔:a172:
     
  2. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    میں‌یہاں نہ ہوتی تو اپنے بستر پر ہوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:139:
     
  3. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    میں سورہا ہوتا یقینا
     
  4. ہادیہ
    Offline

    ہادیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2011
    Messages:
    17,730
    Likes Received:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    ویسے یہ وقت سب کے سونے کا ہی ہے:139:
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    یہ تو اس نام سے دو دو لڑیاں بن گئیں ہیں
    انتظامیہ کو رپورٹ کرنی چاہیے تھی
    کل میں خود کرو گا.
     
  6. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    ادھر ہی ہو نا ہے اور کہاں جانا ہے۔ گھوم پھر کر افھر ہی کی واپسی ہو
     
  7. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    نصراللہ بھائی اس نام کی پہلی لڑی سو صفحات پورے کر چکی ہے اس لیے اسکا حصہ دوم شروع کیا گیا ہے
    ۔۔۔۔۔تو آپکو آپکی ہی اس لڑی میں ہمیشہ ویلکم:dilphool:
    اب بتائیے اگر اپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟
     
  8. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    میں اگر یہاں نہ ہوتی تو اپنے لاڈلے کے ساتھ ہوتی
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    شکریہ تانیہ جی
    کل دوسری لڑی بھی کام کر رہی تھی. لیکن آج ھارون بھائی نے اس کو بہت بڑا تالا لگا دیا ہے. لڑی چھوٹی سے ہے اور تالا بہت بڑا. بے چاری لڑی؟
     
  10. تانیہ
    Offline

    تانیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 30, 2011
    Messages:
    6,325
    Likes Received:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    لڑی کو بیچاری مت سمجھئے گا سو سے بھی زیادہ صٍفحات ہیں‌اسکے
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    شکریہ تانیہ جی میرے ساتھ شیئر کرنے کا

    ہم اگر یہاں نہ ہوتے تو کوئٹہ میں لازمی ہوتے
     
  12. وجدان
    Offline

    وجدان ممبر

    Joined:
    Mar 30, 2008
    Messages:
    131
    Likes Received:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    اگر میں یہاں نا ہوتا تو یقینی طور پر اپنے پیارے پاکستان میں اپنے پیارے شہر میں اور اپنے پیارے گھر میں ہوتا۔

    یوں نا مجبوریوں کے بحر میں،
    یوں نا خواہشوں کے قہر میں،
    اگر ہوتا تو فقط تیرے ساتھ ہوتا،
    اپنے ملک میں اپنے شہر میں۔
     
  13. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    اگر یہاں نہ ہوتی تو ضرور کوئی کتاب پڑھ رہی ہوتی
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    میں کہیں اوارہ گردی کررہا ہوتا
     
  15. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    یہاں نہ ہوتی تو اپنے کمرے میں ہوتی
     
  16. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    سونے جاتا پڑا ہوں
     
  17. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    ابھی تو آفس میں ہو۔ نہیں تو گھر پر ہو تا
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    مجھے بھی یہاں نہیں کہیں اور ہونا چاہیے تھا ہارون بھائی کو دیکھ کر رک گئی تھی
     
  19. محمد فیصل
    Offline

    محمد فیصل ممبر

    Joined:
    Mar 29, 2012
    Messages:
    1,811
    Likes Received:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:mad::mad:
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    گھوم پھر رہا ہوتا
     
  21. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟


    تو بیچاری کہا کس نے مین نے تو نہیں کہا ہاہا
     
  22. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    کون سی کتاب خیالی کتاب کیا آپ سب کو بتارہی ہے کے آپ بہت پڑاکی ہیں ہاہاہاہاہاہاہا
     
  23. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    کہاں خوابوں میں ؟؟؟؟
     
  24. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    تو ابھی کہا کہی باہر ہے؟؟؟؟؟
     
  25. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    میں یہاں نا ہوتا تو سورہا ہوتا یا پھر کام پر میرا تو شوق ہی نیٹ کام اور سونا ہے اور کچھ نہیں کیوں مس تانیہ ہاہا
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    شاید ایک بار پھر شہر جانا پڑے
     
  27. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    ابھی بھی گھوم رہا ہوں میں تو
     
  28. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    ڈیوٹی کر رہا ھوتا
     
  29. معصومہ
    Offline

    معصومہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Nov 2, 2011
    Messages:
    15,314
    Likes Received:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    ٹی وی دیکھ رہی ہوتی۔۔۔۔۔:139:
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ یہاں نہ ہوتے تو کہاں ہوتے؟

    میں ایک لڑی بنا رہا ہوتا
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page