1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھا فورم ہے

Discussion in 'مہمان خانہ' started by Guest, Jun 17, 2008.

  1. Guest
    Offline

    Guest مہمان

    اچھا فورم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یقینا یہاں بہت کچھ سیکھا جاتا ہوگا
     
  2. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
  3. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ خاور چوہدری صاحب۔۔ آئیے ہمارا حصہ بنیے۔۔ :dilphool:
     
  4. خاورچودھری
    Offline

    خاورچودھری ممبر

    Joined:
    Jun 17, 2008
    Messages:
    31
    Likes Received:
    0
    تسلیمات
    بہت شکریہ
    این آر بی
    اور
    مریم سیف صاحبہ
    کوشش کرتا ہوں کہ آپ کا ساتھ خوش اسلوبی سے دے سکوں
     
  5. مریم سیف
    Offline

    مریم سیف ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Jan 15, 2008
    Messages:
    5,303
    Likes Received:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔۔ :dilphool: ۔۔ خوش آمدید۔۔ :dilphool:
     
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    خوش آمدید خاور چودھری صاحب
     
  7. خاورچودھری
    Offline

    خاورچودھری ممبر

    Joined:
    Jun 17, 2008
    Messages:
    31
    Likes Received:
    0
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    خاور جی یہ کیا بات ہوئی اتنی تعریفیں کرکے خود بھی غائب اوروں کو بھی غائب کر دیا اپنے ساتھ ، اچھا ساتھ نبھایا ھے :happy:
     
  9. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ خاور چودھری صاحب دیگر فورمز پر بہت مصروف رہتے ہیں اور وہاں انتظامی ذمہ داریاں بھی ادا کرتے ہیں۔
    میرا خیال ہے کہ اسی وجہ سے ہماری اردو کو وقت نہیں دے پاتے۔
    دعا ہے کہ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔ آمین
     
  10. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    وعلیکم السلام


    آپ خاور جی کے پیچھے پیچھے کہاں پھرتے رہتے ھیں‌جو اتنی معلومات ھیں‌ان کے بارے میں
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جو لوگ اچھے لگیں اور جن سے کچھ سیکھنے کی امید ہو۔ انکے پیچھے ہی پھرنے سے کچھ حاصل ہوتا ہے۔
    ورنہ تو بندہ اکڑخانی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا ۔
     
  12. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    مجھے بہت ہنسی‌آئی آپ کی بات پہ، یہ فورم اچھا ھے ،مگر دوسروں کے پیچھے پیچھے پھرنا اچھی عادت نہیں ھے
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے۔ مجھے اکڑ خانی اچھی نہیں لگتی۔ ۔ :hasna:
     
  14. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    اللہ تعالی آُپ کی عاجزی انکساری کو برقرار رکھے
     

Share This Page