1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اپنی عقبیٰ کو ضوفشاں کیجے ۔ بلال رشید

Discussion in 'حمد و ثنائے الہی' started by محمد رضوان, Jun 9, 2018.

  1. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی عقبیٰ کو ضوفشاں کیجے
    حمد خلاق دو جہاں کیجے
    غیر ممکن ہے بخشش مشرک
    بات باطل پہ یہ عیاں کیجے
    کر کے تبلیغ دین صلِ علیٰ
    نام کو اپنے جاوداں کیجے
    شہر باطل میں علم و حکمت سے
    رب کی توحید کو بیاں کیجے
    اپنے افکار کو خدا کے لئے
    دین احمد کا ترجماں کیجے
    کر کے توصیفِ خالقِ اکبر
    خود کو نبیوں کا ہم زباں کیجے
    کر کے دین مبین کی خدمت
    خود پہ خالق کو مہرباں کیجے
    عشق باری کے نور سے خود کو
    تا ابد زیب داستاں کیجے
    اپنے دیوان کو بلال - حزیں
    حمد گوئی کا گلستاں کیجے
    ----
    بلال رشید
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان likes this.
  3. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد شہزاد
    Offline

    محمد شہزاد ممبر

    Joined:
    Jun 20, 2018
    Messages:
    1,738
    Likes Received:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
    محمد رضوان likes this.
  7. محمد رضوان
    Offline

    محمد رضوان ممبر

    Joined:
    Apr 16, 2018
    Messages:
    10,164
    Likes Received:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

Share This Page