1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

آئیے ایک دوسرے کی تعریف کریں (حصہ 2)

Discussion in 'گپ شپ' started by نعیم, May 15, 2012.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    غلطی سے ایسا میسج ان کو بھی کر دیں جو طویل عرصہ سے غیر حاضر رہنے لگ پڑے ہیں
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نام بتائیں
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    داود الرحمن علی، نعیم بھائی، سارا، سانا، آصف احمد بھٹی، ہادیہ اور اسما ادی،
    اور اس کے علاوہ بھی بہت سارے ہیں
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    داؤد ۔ اور آصف پتر کو آج ایس ایم ایس کردوں گا اور نعیم بھائی تو آتے رہتے ہیں
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو کسی کے آنے اور جانے کا معلوم ہی نہیں ہوپاتا o_O
    کیسے معلوم ہو کہ ہو آتے ہیں :(
     
  6. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ذاتی پیغام میں اور ویسے فورم پر بھی میری ان سے بات ہوئی ہے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  8. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی اب تو آپ ٹیگ کر کے کسی بھی لڑی میں بھی کسی کو بلا سکتے ہیں۔
     
    نصراللہ likes this.
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو اس فورم کی ایک اور اضافی خصوصیت ہے:03:
    مگر فورم پر ایک ایسی جگہ ہونی چاہیے
    جہاں پر فورم کے بارے میں مفید معلومات اور شارٹ کٹ بتائی جا سکیں۔ تاکہ دوسرے صارفین بھی فورم کے مفید شارٹ کٹ سے فائدہ اٹھا سکیں
     
    شاہدندیم likes this.
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عاطف حسین بھائی کے ساتھ بار بار گھومنے پھرنے کو جی چاہتا ہے۔ شکریہ ہارون بھائی۔
     
  12. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  13. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں کس کی تعریف کروں ؟
    جلدی بتائیں :t:
     
  14. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سانا جی تعریف مناسب رہے گی۔۔۔۔۔
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  16. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان کا برتھ ڈے ہے آج، شاید!
     
  17. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ ! پھر تو محض تعریف نہیں کام نہیں چلے گا :rolleyes: کوئی شاہنامہ لکھنا پڑے گا
     
  18. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تعریف کرلیں پھر وہ بھی ہوجائے گا۔
     
  19. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سانا پھوپھو ! سالگرہ مبارک ۔
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر گفٹ کہاں ہے ان کاo_O
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    گفٹ کیلئے پہلے یہ تیقن کرنا ہوگا کہ سالگرہ کس تاریخ کو ہے!
     
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جس کے بارے میں نشاندہی کی گئی ہے پچھلے صفحہ پر ؟
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کس بات کی نشان دہی ہورہی ہے
     
  24. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    الیکشن میں بھی نشانوں کا خیال رکھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی کی فورم پر محنت قابل تعریف ہے
     
  26. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رات کے آخر پہر میں ان کا سائن ان ہونا قابل تعریف ہے۔۔۔۔
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا ص آگیا بادشاہو
     
  28. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    سرجی فورم کی رونق کو برقرار رکھنے اور صارفین کو رابطے میں رکھنا بھی نہایت قابل تعریف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو بہت بہت مبارک بادیں (سب کی طرف سے)۔
     
    ھارون رشید likes this.
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو ٹھیک ہے۔ لیکن آپ کیا کرتے ہیں رات کے آخری پہر :eek:
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے :)
     
    غوری likes this.
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page