1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

2019 اللہ مبارک کرے سب کے لیے

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Jan 1, 2019.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    صبح بخیر فی الامان
    یارب نئے سال کی نئی صبح کو ہر اس انسان کے لئیے امان لکھ دے جو تیرا نام لیوا ہے
    یا اللہ پاکستان کی حفاظت فرما ہر قسم کے دشمن سے
    پروردگار کشمیر سمیت دنیا میں کہیں بھی جو لوگ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں انہیں انکی شناخت آزادی کی صورت میں عطا فرمادے

    اللہ سے دعا ہے کہ نیا سال پاکستانیوں کیلئے خاص طور پر مبارک ثابت ہو اور پاکستان کو ترقی کی طرف گامزن کرے۔ فلسطینی بھائیوں کو بھی اللہ تعالی آزادی نصیب عطا فرمائے۔

    اللہ رب العالمین سے دعا ہےکہ رحمتہ للعالمینﷺ کےصدقے آنے والےہر پل میں ہم پر اپنا رحم و کرم بنائےرکھے ہماری مشکلات کو آسانی میں بدل دے بیماروں کو شفا دے کسی کا محتاج نہ کرے اور روز محشر ہمیں انﷺ کی شفاعت نصیب فرمائے

    اللّه پاک سے دعا ہے کہ اللّه پاک نئے سال میں آپ کی اور میری اور میرے بھائی کی زندگی میں ایسے خوبصورت رنگ بھر دے جس سے زندگی خوبصورت باغ کا نظارہ پیش کرے اور آپ کو نجات دے ہر دکھ ، مصیبت ، پریشانی سے ہمیشہ ہنستے مسکراتے رکھے اور خدا آپکا شمار اپنے پیاروں میں کیئے رکھے اور ہمیں نیک راہ پر چلائے رکھے

    آمین یارب العالمین⁦

    [​IMG]
     
    ھارون رشید likes this.
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  3. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیراً کثیراً
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page