1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

+++

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by مسز مرزا, Apr 3, 2007.

  1. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  2. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی غزل میں آخری شعر اچھا لگا

    اور دوسری غزل تو ساری کی ساری بہت عمدہ ہے۔ بہت خوب باجی !!

    ماشاءاللہ آپ کافی اچھا لکھتی ہیں۔

    مزید کلام ہے تو پلیز ارسال کریں۔ انتظار رہے گا
     
  4. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    آنٹی جی ! ماشاءاللہ آپ تو بہت ہی عمدہ لکھتی ہیں۔

    براہ مہربانی مزید شاعری ارسال کریں ۔ شکریہ
     
  5. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  6. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    واہ مسز مرزا صاحبہ ۔ بہت خوبصورت کلام ہے۔
    لیکن رستخیزی کا کیا معنی ہوتا ہے ؟؟
     
  7. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  8. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  9. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    آنٹی جی ۔ میں اپنی کم علمی کا اعتراف کرتے ہوئے کہتی ہوں کہ میں نے بھی یہ لفظ “رُستخیز“ اپنی زندگی میں پہلی دفعہ پڑھا ہے۔

    اور آپکے بیان کردہ مفہوم کے مطابق اس لفظ کا کوئی خاص معنی مجھے سمجھ بھی نہیں آیا :84:
     
  10. محمدعامر
    Offline

    محمدعامر ممبر

    Joined:
    Nov 6, 2006
    Messages:
    2
    Likes Received:
    0
    آپ کی شاعری بہت اچھی ہے
    اک شاعر آپ کی نظر!
    شام کے ملگجے سا ے میں اے جا نے غزل
    سر میرا زنوں تیرا آنکھیں میری چہرہ تیرا
    یہ شاعر میں نے کتاب سے پڑا تھا مگروہ کتاب نھیں ملی۔
     
  11. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تاکہ بعد میں اسکے اپنے ہی بچے اسے ماموں‌ماموں کہتے پھریں۔

    باجی جی۔ آپ بھی کمال کرتی ہیں۔ شاعر بےچارہ ٹھرک جھاڑ رہا ہے اور آپ نے فٹ سے اسے ماں کے چرنوں میں‌پہنچا دیا۔ آپ خود تو مسز مرزا ہو گئیں ہیں۔ باقیوں کا بھی کچھ خیال کیا کریں۔ :p
     
  13. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ششششش۔۔۔ میری امی نے سن لیا تو غصہ ہوں گی۔

    انہیں یقین ہے کہ میری ساری ڈگریاں صرف “ بھولپن “ میں ہیں :p
     
  15. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :lol: اب یہ تو لڑکی والوں‌کہ چاہیئے نا کہ پہلے ہی ڈیفائن کر دیں کہ کون امیدوار ہے :lol:

    ضرورت مند نے تو ہر جگہ ٹرائی کرنا ہوتی ہے :84:
     
  17. مسز مرزا
    Offline

    مسز مرزا ممبر

    Joined:
    Mar 11, 2007
    Messages:
    5,466
    Likes Received:
    22
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Yeah... Desperation, the cousine of Depression :wink:
     

Share This Page