1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by احمد کھوکھر, May 27, 2011.

  1. احمد کھوکھر
    Offline

    احمد کھوکھر ممبر

    Joined:
    Aug 5, 2008
    Messages:
    61,332
    Likes Received:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عمران بارسلونا صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. عمران بارسلونا
    Offline

    عمران بارسلونا ممبر

    Joined:
    May 25, 2011
    Messages:
    3
    Likes Received:
    2
    جواب: ‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

    میرا نام محمد عمران ھے۔میں اس وقت بارسلونا سپین میں رھتا ھوں -میں ادھر یھا ں کی زبان سیکھتا اور سکھاتا ہوں-میں یہاں قرآن پاک بھی پڑھاتا ہوں۔میری فیملی پاکستان مین رھتی ہے۔۔میں اپنے ملک کے لئے دعا بھی کرتا ھوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش رہیں اور خوش رکھیں
     
    پاکستانی55 likes this.
  3. عمران بارسلونا
    Offline

    عمران بارسلونا ممبر

    Joined:
    May 25, 2011
    Messages:
    3
    Likes Received:
    2
    جواب: ‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

    1 پورا نام محمد عمران ۔۔۔۔۔۔2 لقب کوئ نہیں-------3 20 سال۔۔۔۔۔۔4 سپین بارسلونا ۔۔۔۔۔۔5 ایف ایس سی ، شعور حا صل کرنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔6 کوئ خاص نہیں۔۔۔۔۔7 پیشہ ٹیچنگ۔۔۔۔۔۔8 عوام کی فلاح و بہبود مستقبل کا عزم۔۔۔۔۔9 میرے استاد جی نے بتایا سب کی اردو کے بارے میں
     
    پاکستانی55 likes this.
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

    محترم زینت بزم بننے کا شکریہ اور سب سے زیادہ شکریہ آپ کے استاد محترم کا جنہوں نے آپ جیسا گہر نایاب پیاری اردو کو عطا کیا
     
  5. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

    میری طرف سے بھی آپ کا اور آپ کے محترم استاد صاحب کا بہت بہت شکریہ ، اُمید ہے کہ ہمارا اور آپ کا ساتھ خوشگوار رہے گا ۔
     
  6. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

    اچھا لگا آپ کے بارے جان کر
     
  7. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ‏عمران بارسلونا صاحب کا تعارف

    [​IMG]
     
  8. وقاص راجہ
    Offline

    وقاص راجہ ممبر

    Joined:
    Mar 15, 2013
    Messages:
    20
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید عمران بھائی ۔ بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کے۔
     
  9. وقاص راجہ
    Offline

    وقاص راجہ ممبر

    Joined:
    Mar 15, 2013
    Messages:
    20
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید عمران بھائی ۔ بہت اچھا لگا آپ کا تعارف پڑھ کے۔
     
  10. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا
     

Share This Page