1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہماری اردو کے ٹاپ 10

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by ھارون رشید, May 18, 2010.

  1. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    آخرت کیلئے اس کے نصاب کے مطابق محنت کیجئے آپ کو جہاں روحانی بالیدگی حاصل ہوگی وہیں دلی خوشی و اطمینان بھی ملے گا۔۔۔۔۔
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    برادران اسلام ایسی ڈرانے والی باتیں سنجیدہ لڑیوںمیں‌ہی کیا کریں
     
  3. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    مگر آپ کس کی باتوں سے ڈرے، یہ بھی بتا دیں!
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    جناب ہم نے آپ کے لیے سیٹ چھوڑ دی ہے
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    جناب ہمیں سیٹ نہیں چاہیے بس چڑھنے کی جگہ مل جائے
     
  6. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    جناب آپ میدان چھوڑ دیا ہے راستہ صاف کردیا ہے ہماری دعائیں آپ کے ساتہ ہیں ان شاءاللہ وہ دن دور نہیں جب آپ اپنی منزل کو پالیں گے
     
  7. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    نصراللہ بھائی اسی جانفشانی سے محنت کرتے رہے تو 2014 کے پہلے کوارٹر میں آپ دوسری پوزیش حاصل کرسکتے ہیں۔ انشاءاللہ :yes:
     
  8. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    یہاں ٹاپ ٹن کی دوڑ چل رہی ہے ہمیں تو اب اس دوڑ میں سے باہر ہی سمجھیں:122:
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    سانا جی!
    اتنی معصوم مت بنیئے!
    آپ کی پوزیشن پانچویں نمبر پہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  10. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اچھا پر ان یہ نیچے ہی جانا ہے اوپر نہیں
     
  11. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    آپ کے اندر کا شریر بچہ شرارت سے باز نہیں آئے گا؟

    یہ تو ہمیں بھی معلوم ہے کہ ہر انسان نے ایک دن نیچے کو جانا ہے!

    مگر آپ تو 5 ویں نمبر پہ ہیں جبکہ میں اتنی محنت کرتا ہوں دور دور تک کہیں کوئی نشان نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔:nose:
     
  12. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    غوری جی وقت کے ساتھ انسان بدلتا رہتا ہے۔
    اور ہستے کھیلتے پتا ہی نہیں چلا کب ٹاپ 5 میں چلی گئی
     
  13. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    سانا جی
    اب تو میں آپ کے مزے دار جملے پڑھنے کو ہی ترس گیا ہوں۔
    کیا زمانہ تھا چند ماہ پہلے تک آپ ہر ایک لڑی کا چکر لگاتیں اور پراعتماد ہوکر ایسا جواب دیتیں کہ سامنا والا انگشت بدنداں (منہ میں انگلیاں لینا) ہوجائے۔ مگر اب ایسا کیا ہوا؟؟؟؟؟:nose:

    اب تو آپ کے یونیک سمائیلی بھی دیکھنے کو نہیں ملتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    [​IMG]
     
  15. اویس جمال لون
    Offline

    اویس جمال لون ممبر

    Joined:
    Jun 13, 2012
    Messages:
    3,405
    Likes Received:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    واوؤؤ میرا نام بھی ہے ۔ شکریہ
     
  16. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ھارون بھائی اس میں غوری بھائی کہاں چلے گئے؟
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    آپ بتائیں
     
  18. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    میں تو ابھی بھی ہر لڑی کے چکر لگاتی ہوں :237::237::237:
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    سانا جی آپ کہاں ہیں لسٹ میں؟:beating:
     
  20. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اللہ کا شکر ہے میں وانٹیڈ لسٹ میں نہیں ہوں:zuban:
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    کیا ہوا اگر عارضی وانٹڈ لسٹ میں آپ کا نام نہیں ہے ۔ لیکن ماشااللہ سے آپ مجموعی وانٹڈ لسٹ میں تو ہیں۔ :1-announce:
     
  22. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    :confused:
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    پھر آپ ضرور کچن میں ہونگی :91:
     
  24. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    ہاں جی اور آپ اب سوچ سوچ کر جلیں میں نے کی کچھ پک کر کھی ہوگا:khao:
     
  25. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    بھائی کیلئے کچھ نہیں ہے
     
  26. سانا
    Offline

    سانا ناظم Staff Member

    Joined:
    Feb 4, 2011
    Messages:
    49,685
    Likes Received:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    کچھ دیر پہلے تک بھائی کو بہن کا خیال نہیں آیا کے وہ کچن میں ہے اس کی کچھ ہلپ ہی کر دے
     
  27. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اطلاع کا شکریہ ، آپ کی بھابھی تو مجھے کچن میں گھسنےنہیں دیتیں بقول ان کے جب میں کچن میں جاتا ہوں تو کچھ عدد برتن ضرور ٹوٹ جاتے ہیں :thnk:
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ہماری اردو کے ٹاپ 10

    اسی لئے تو آپ ہمیشہ نمبر ون رہتے ہیں ہمیشہ ہر کام میں :wow:
     
  29. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اے لڑی اب تو آرام کر :chp:
     
  30. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا جہاں کھڑا ہو جائے
    لائن وہیں سے شروع ہوتی ہے :84:
     

Share This Page