1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ہرنماز کے بعد مسنون ذکر

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏7 دسمبر 2018۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑ کر مکرر ارشاد فرمایا:
    اے معاذ! خداکی قسم! مجھے تم سے محبت ہے۔خدا کی قسم! مجھے تم سے محبت ہے،پھر فرمانے لگے: اے معاذ میں تمہیں وصیت کرتاہوں کہ ہر نماز کے بعد یہ دعا ضرور پڑھا کرو

    اَللّهُمَّ اَعِنِّى عَلٰی ذِكْرِكَ وَشُكرِكَ وَحُسنِ عِبَادَتِك
    اے اللہ !مجھے اپنے ذکر و شکر اور حسن عبادت کی توفیق عطا فرما۔

    (رواہ ابو داؤد)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں