1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھٹنوں کے درد اورجسم کی سوجن کے لیے۔۔۔تحریر : نجف زہرا تقوی

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    گھٹنوں کے درد اورجسم کی سوجن کے لیے

    دو ٹیبل سپون سفید تِل لے کر1/2کپ پانی میں رات کو بھگو دیں۔رات کو اگر آٹھ بجے انہیں بھگویا جائے تو صبح آٹھ بجے سے پہلے استعمال نہ کریں تا کہ چوبیس گھنٹے بھیگے رہیں۔صبح اُٹھ کر یہ تِل پانی سمیت ملک شیک کے جگ میں اچھی طرح شیک کر لیں تا کہ پیسٹ سی بن جائے گی۔اب اس میں مزید ایک گلاس پانی ڈال کر دوبارہ شیک کریں اور پھر اسے چھاننے کے بعد پانی علیحدہ رکھ لیں۔اب اس پھوک میںایک گلاس پانی اور ڈال کر شیک کریں ،پھر اسے بھی چھان کر پہلے پانی میں ملا لیں اور پھوک پھینک دیں۔ایک گلا س صبح اور ایک شام کو استعمال کریں،لگاتار تین مہینے کے استعمال کے بعد دیکھیں انشاء اللہ بہت فائدہ ہو گا۔اس سے گھٹنوں کا درد،جسم کی سوجن اور موٹاپا بھی کافی حد تک کم ہو جائے گا۔

    خواتین کیلئے مفید اور گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : نجف زہرا تقوی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں