1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گھنٹہ گھر اور مینار پاکستان

Discussion in 'گپ شپ' started by مینار پاکستان, Jun 4, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. مینار پاکستان
    Offline

    مینار پاکستان ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2006
    Messages:
    62
    Likes Received:
    1
    السلام علیکم گھنٹہ گھر

    کیا حال ہے چھوٹے بھائی۔ میری آج نظر پڑی کہ آپ ہماری اردو میں تشریف فرما ہیں۔ بھائی برا منانے کی ضرورت نہیں لاہور اور فیصل آباد کی پر آلودہ فضاء میں چھوٹے بھائی کا نظر نہ آنا ایک معمولی بات ہے۔ :lol:
     
  2. مینار پاکستان
    Offline

    مینار پاکستان ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2006
    Messages:
    62
    Likes Received:
    1
    گرمیوں میں کھانے کی حفاظت کی ترکی

    مانی صاحب اگرجملہ اہل خانہ کو بلانے سے بھی بات نہ بنے تو ہمیں یاد فر ما لیں انشاءاللہ کچھ بھی خراب نہیں ہو گا
     
  3. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    گھنٹہ گھر کے بڑے بھائی

    واہ کیا بات ہے! جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور آتے ہی گھنٹہ گھر کے بڑے بھائی بھی بن گئے۔
     
  4. مینار پاکستان
    Offline

    مینار پاکستان ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2006
    Messages:
    62
    Likes Received:
    1
    گھنٹہ گھر کے بڑے بھائی

    بھائی بڑا بھائی بڑا ہوتا ہے چاہے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہی کیوں نہ بڑا ہو
     
  5. گھنٹہ گھر
    Offline

    گھنٹہ گھر ممبر

    Joined:
    May 15, 2006
    Messages:
    636
    Likes Received:
    1
    بڑا کون

    قد سے بڑا ہونا کوئی بڑا پن نہیں
    جناب آپ مجھ سے لگ بھگ پچاس برس چھوٹے ہیں
    ہاں رہی بات عقل و دانش سے بڑا ہونا
    تو
    اس کا فیصلہ آنے والا وقت کرے گا
    اللہ کرے اس معاملے میں آپ واقعی بڑے ثابت ہوں
     
  6. ثناء
    Offline

    ثناء ممبر

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    245
    Likes Received:
    5
    گھنٹہ گھر کی بات دل کو لگتی ہے
     
  7. ع س ق
    Offline

    ع س ق ممبر

    Joined:
    May 18, 2006
    Messages:
    1,333
    Likes Received:
    25
    مینارِ پاکستان! کچھ تو جواب دو۔

    مینارِ پاکستان! کچھ تو جواب دو۔
     
  8. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    بات کردار کی ہوتی ہے وگرنہ عارف
    قد میں تو انسان سے سایہ بھی بڑا ہوتا ہے​
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    واہ سموکر جی! :)
     
  10. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    یہ بات تو سہی ہے
     
  11. موٹروے پولیس
    Offline

    موٹروے پولیس ممبر

    Joined:
    May 26, 2006
    Messages:
    1,041
    Likes Received:
    2
    یا اللہ خیر گھنٹہ گھر کو ہارٹ اٹیک نہ ہو جائے :wink:
     
  12. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نہیں ہوتا، وہ دل کے اِتنے کمزور بھی نہیں، وہ ایسے حالات سے کئی بار گزر چکے ہیں۔ :wink:
     
  13. افضال اَمر
    Offline

    افضال اَمر ممبر

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    86
    Likes Received:
    0
    یہ ہر جگہ دل کہاں سے آ جاتا ہے شاعری میں چلے جائیں وہاں بھی دل اور اب گپ شپ میں بھی دل :84:
     
  14. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    دل ہی تو ہے
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    تجھے پیار سے دیکھنے والا، تجھے اپنا سمجھنے والا، اک دل ہے، اک دل ہے، اک دل ہی تو ہے۔ (یہ گانا ہے) :)
     
  16. Admin
    Offline

    Admin منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    Aug 12, 2006
    Messages:
    687
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    بہت معلوماتی ٹاپک ثابت ہوا یہ تو
     
  17. پٹھان
    Offline

    پٹھان ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    514
    Likes Received:
    2
    ہاں جی !
     
  18. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    Re: بڑا کون

    بات تو سہی ہے
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    گھنٹہ گھر جی کی بات تو صحیح ہے۔ لیکن یہ جو آپ ہر وقت سگریٹ پیتے رہتے ہیں، یہ صحیح بات نہیں۔ آپ روزہ نہیں رکھتے کیا؟
     
  20. سموکر
    Offline

    سموکر ممبر

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    859
    Likes Received:
    8
    میرے پیغامات کا وقت دیکھیں تمام افطاری کے بعد کے ہیں
     
  21. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا۔ :84:
     
  22. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    کبھی غور بھی کر لیا کریں
     
  23. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    اگر میں نے غور کرنا شروع کیا تو آپ نے کہنا ہے، اتنا غور نہ کیا کریں۔ :p
     
  24. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    باتیں بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔
     
  25. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    ناں! ناں! بلکہ یہ لکھتے تو زیادہ بہتر تھا
    باتیں بنانا کوئی سلیمی چوک والوں سے سیکھے​
     
  26. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    سلیمی چوک والوں نے آپ کو کب باتوں میں لگ آیا ہے جو غصہ آرہا ہے
     
  27. نادیہ خان
    Offline

    نادیہ خان ممبر

    Joined:
    Jun 26, 2006
    Messages:
    827
    Likes Received:
    9
    جلنے والے کا منہ کالا :lol:
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    نادیہ جی! خدارا! مجھے سلیمی چوک والوں میں نہ رگڑیں۔ کم از کم میری ذات سے آپ کو کوئی تکلیف نہیں ہوئی ہو گی۔
     
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپس کی بات ہے۔ ہر وقت سلیمی چوک کا ذکر نہ کیا کریں۔
    لوگوں کو پہلے ہی گلہ ہے کہ نام “ہماری اردو“ کا رکھا ہے اور باتیں صرف سلیمی تروک کی کرتے رہتے ہیں۔
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    میں تو کہتا ہوں آپ بھی سلیمی چوک ہی منتقل ہو جائیں۔ “بڑا مزا آئے گا“ :wink:
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page