1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گجر 110 کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, May 6, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم گجر110 صاحب !

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین بھی آپ کی اِتباع کریں۔ نوازش ہوگی۔




    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان​




    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. گجر110
    Offline

    گجر110 ممبر

    Joined:
    May 4, 2007
    Messages:
    10
    Likes Received:
    0
    السلام علیکم

    جواب1۔میرا پورا نام ہے وقار حسین (اور میرا نام میرے مرشد نے رکھا)۔
    جواب2۔عمر۔22سال
    جواب3۔تعلیم۔BA
    جواب4۔مشاغل۔ لکھنا،پڑھنا(خاص کر تاریخی و اسلامی کتابیں)۔
    جواب5۔پیشہ۔ فی الحال کوئی نہں۔
    شکریہ
    جی نعیم صاحب کیا میں آپنے پرچہ میں کامیاب ہوں یا نہں۔نتیجہ کا جلد از جلد اعلان کیجئے۔
    والسلام
    التماس دعا
    گجر 110
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    السلام و علیکم۔

    گجر110 بھائی! آپ نے اچھا پرچہ حل کِیا۔ کوئی سے 5 سوالوں کے جوابات ضروری تھے جو آپ نے دے دئیے۔

    دراصل یہ پرچہ ہماری اُردو کی ریت ہے، اس سے نئے آنے والے دوستوں سے تعارف ہو جاتا ہے۔

    اور اس پرچے کے لئے آپ کو تب تک انظار کرنا ہو گا جب تک “ہماری اُردو“ کے تمام صارفین اپنے اپنے پرچے حل نہیں‌کر لیتے۔ (شکریہ) :)
     
  4. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گجر 110 بھائی صاحب ۔

    پرچہ حل کرنے کا شکریہ۔ آپ نے کافی اچھا پرچہ حل کیا ہے۔

    یہ جو آپکا سوال تھا

    تو مجھ سے پہلے ہی ہیڈ ماشٹر یعنی منتظمِ اعلی صاحب آپ کو جواب دے چکے ہیں۔ کہ جب تک باقی تمام نئے اور پرانے صارفین اپنے اپنے پرچے حل نہیں کرلیتے ۔ نتیجہ کا اعلان نہیں کیا جا سکتا۔

    البتہ ایک گارنٹی میں آپکو دے سکتا ہوں کہ اگر آپ تسلسل کے ساتھ ہماری اردو میں اپنے پیغامات کے ذریعے حصہ ڈالتے رہے تو بہت جلد آپ کی اگلی جماعت میں ترقی ہوتی چلی جائے گی۔ اس لیے آتے رہیے اور اپنے پیغامات کے ذریعے اپنی ترقی کے امکانات بڑھاتے رہیئے۔ شکریہ
     

Share This Page