1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

گانوں کا کھیل

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by اقراء, Jul 31, 2007.

  1. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
     
  2. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    پھول کھلے ہیں گلشن میں ، تو بھی دیکھ لے میں بھی دیکھ لوں
    کون بسا ہے دھڑکن میں ، تو بھی دیکھ لے میں بھی دیکھ لوں
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہاروں پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے ۔ہواؤ راگنی گاؤ میرا محبوب آیا ہے
     
  4. مخلص انسان
    Offline

    مخلص انسان ممبر

    Joined:
    Oct 10, 2015
    Messages:
    5,415
    Likes Received:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    میرا صنم سب سے پیارا ہے ، سب سے پیارا ہے
    وہ جان ، جگر ، دل ہمارا ہے سب سے پیارا ہے
     
  5. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    دل لگانے کی نہ دو سزا ، یوں سزا
    دور محبوب سے کردیا ، او پیا
     
  6. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دل ول ،پیار ویار میں کیا جانوں رے
    جانوں تو جانوں بس اتنا جانوں تجھے اپنا مانوں رےےے
    دل ول
     
  7. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    جانوں میری جان میں تیرے قربان
    تو میرا میں تیری جانے سارا ہندوستان :nty:
     
  8. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ہر کرم اپنا کریں گے اے صنم تیرے لئے
    دل دیا ہے جان بھی دیں گے اے صنم تیرے لیے
     
  9. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    تیرے نام ہم نے کیا ہے ، جیون اپنا سارا صنم
    پیار بہت کرتے ہیں تم سے ، عشق ہے تو ہمارا صنم
     
  10. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    تیرے پیار میں رسوا ہو کر،جائیں کہاں دیوانے لوگ
    جانے کیا کیا پوچھ رہے ہیں،یہ جانے پہچانے لوگ
     
  11. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
    دل کے بدلے درد دل لیا کرتے ہیں
     
  12. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    درد دلوں کے کم ہوجاتے
    میں اور تم اگر ہم ہوجاتے
    کتنے حسین عالم ہوجاتے
    میں اور تم اگر ہم ہوجاتے
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم تمہیں چاہتے ہیں مرنے والا زندگی چاہتا ہو جیسے
     
  14. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کی تلاش میں ہم موت کے کتنے پاس آگئے
    پیچهے مڑ کے جو دیکها ابهی آ گئے ہم کہاں آگئے
     
  15. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    تو اس طرح سے میری زندگی میں شامل ھے
    جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ھے تیری محفل ھے

     
  16. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    ساقی تیری محفل میں ہم جام اچهالیں گے
    جب کعبے میں جائیں گے زم زم سے نہا لیں گے
     
  17. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    جب جب پیار پہ پھرا ہوا ہے
    پیار اور بھی گہرا ہوا ہے
    دو پیار کرنے والوں کو
    جب جب دنیا تڑپائے گی ، محبت بڑھتی جائے گی
    کچھ بھی کرلے یہ دنیا
    یہ نہ مٹ پائے گی ، محبت بڑھتی جائے گی
     
  18. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جب کوئی بات بگڑ جائے جب کوئی مشکل پڑ خائے
    تم دینا ساته میرا او ہمنوا
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
     
  20. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    پھول تمھیں بھیجا ہے خط میں
    پھول نہیں میرا دل ہے
    پریتم میرے مجھ کو لکھنا
    کیا یہ تمھارے قابل ہے
     
  21. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    لکھے پڑھے ہوتے اگر تو تم کو خط لکھتے ،،​
     
  22. اخری انسان
    Offline

    اخری انسان ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2016
    Messages:
    192
    Likes Received:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    لکھے جو خط تجھے وہ تیری یاد میں
    ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
    سویرا جب ہوا تو پھول بن گئے
    جو رات آئی تو ستارے بن گئے
     
  23. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ بهرے موسم سے رنگ چرا کے
    آ دیکهوں تیری مانگ میں صندور سجا کے
     
  24. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ برسے بھیگے چنر والی رنگ برسے ،، لونگا ایلچی کا بیڑا لگا کے
    کھائے گوری کا ،،،:nty:
     
  25. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    گوری کا ساجن، ساجن کی گوری
    لو جی شروع ھو گئی لو اسٹوری
    وہ جا رہی ہے میری ہیروئن ،
    ہیرو کا دل کر کے چوری
     
  26. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا ہے پہلی بار ساجن کی آنکھوں میں پیار :84:
     
  27. پہلا انسان
    Offline

    پہلا انسان ممبر

    Joined:
    Nov 4, 2016
    Messages:
    29
    Likes Received:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی پہلی بار محبت کی ہے
    کچھ نہ سمجھ میں آئے میں کیا کروں
    عشق نے میری ایسی حالت کی ہے
    کچھ نہ سمجھ میں آئے میں کیا کروں
     
  28. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ تم کہو کچھ ہم کہیں
    کیا کہنا ہے کیا سننا ہے
     
  29. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سن سن دیدی تیرے لیں اک رشتہ آیا ہے ​
     
  30. شانی
    Offline

    شانی ممبر

    Joined:
    Feb 18, 2012
    Messages:
    3,129
    Likes Received:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    دیدی تیرا دیور دیوانہ
    ہائے رام کڑیوں کو ڈالے دانہ
     

Share This Page