1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

Discussion in 'گپ شپ' started by سیف علی, Dec 17, 2009.

  1. سیف علی
    Offline

    سیف علی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    34
    Likes Received:
    0
    اسلام علیکم

    کیا حال ہے سب امید کرتا ہوں آپ سب خوش ہو گے اور دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب کو ہمشہ خوش رکھے آمین

    کون کون مجھ سے دوستی کرے گا ویلکمممممممممممممممممممم
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    اسلام علیکم

    سیف بھائی اس میں پوچھنے کی کیا بات ہے ہم سب ایک خاندان کی طرح سے ہیں الحمد للہ
     
  3. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    جی ہارون بھائی صیح‌فرما رہے ہیں ہم سب آپ میں دوست ہیں بہن بھائی ہیں جو مرضہ سمجھ لیں آپ
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    وعلیکم السلام

    سیف جی یہاں سب دوستوں کی طرح ہی ھیں آپ اپنی تحریر کے جوہر تو دکھائیں
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    ہر کوئی اچھا دوست ہی ہے یہاں :a191:
     
  6. نوید
    Offline

    نوید ممبر

    Joined:
    May 30, 2006
    Messages:
    969
    Likes Received:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    یہاں‌سب ہی ایک دوسرے کے دوست ہیں الحمد للہ


    خوش رہیں
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    یہ دوسرا کون ھے بھئی:confused:
     
  8. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    پہلا میں اور دوسرا کون ہے مجھے بھی بتائیں کہیں ------- کی بات تو نہیں ہو رہی :confused:
     
  9. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    میں تو پہلا ہوں اب آپ بتائیں یہ دو نمبر کون ہے
     
  10. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    ارے پہلا میں ہوں اور دوسرا --------- ہے ;)
     
  11. سیف علی
    Offline

    سیف علی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    34
    Likes Received:
    0
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    اسلام علیکم
    ھاورن بھائی آپ کو پتہ نہیں یہ بات سن مجھے کتنی خوشی ہوئی
    کہ آپ نے مجھ ناچیز کو اس قابل سمجھا شکریہ


    وسلام بھائی
     
  12. سیف علی
    Offline

    سیف علی ممبر

    Joined:
    Dec 6, 2009
    Messages:
    34
    Likes Received:
    0
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    اسلام علیکم
    شکریہ سب مجھ اپنی دوستی کے قابل سمجھنے کا اللہ آپ سب اپنا کرم کرے آمین
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    سیف بھائی

    شکریہ ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے خوش رہیں اور آتے رہیں
     
  14. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    بے شک یہاں سب ہی بہن بھاٰی ہیں
     
  15. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    اعتماد کا شکریہ انجم بھائی
     
  16. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    خوش آمدید ھارون بھاٰی
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    آپ کون سے ملک میں ہیں
     
  18. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    یونان میں ،،
     
  19. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    کافی دور ہیں پھر تو
     
  20. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    جی ایسا ہی ہے
     
  21. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    سیف بھائی کے ساتھ ہارون بھائی کا بھی شکریہ

    کہ سب کو اپنا دوست اور بہن بھائی سمجھا ہے

    بڑی نوازش بھائیو ،بہنو اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
  22. زین
    Offline

    زین ممبر

    Joined:
    Apr 12, 2011
    Messages:
    2,361
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز
    دوست نہیں ہوتا ہر ہاتھ ملانے والا
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    واہ یہاں تو شاعری ہونے لگی ہے
     
  24. قاسم کیانی
    Offline

    قاسم کیانی ممبر

    Joined:
    Jun 4, 2011
    Messages:
    375
    Likes Received:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
    کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
    یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

    خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
    بہت انمول اک ہیرا بھی ہے
    کیا خبر تم کہ دوستی کیا ہے
    یہ روشنی بھی ہے اندھیرا بھی ہے

    خواہشوں سے بھرا جزیرہ بھی ہے
    بہت انمول اک ہیرا بھی ہے

    دوستی اک حسین خواب بھی ہے
    پاس سے دیکھو تو سیراب بھی ہے

    دکھ ملنے پر یہ عذاب بھی ہے
    اور یہ پیار کا جواز بھی ہے

    دوستی یوں تو مایا جلال بھی ہے
    اک حقیقت بھی ہے اک خیال بھی ہے

    کبھی فرقت کبھی وصال بھی ہے
    کبھی زمین کبھی فلک بھی ہے

    دوستی جھوٹ بھی ہے سچ بھی ہے
    دل میں رہ جائے تو کسک بھی ہے

    کبھی یہ ہار بھی ہے کبھی جیت بھی ہے
    دوستی ساز بھی سنگیت بھی ہے

    شعر بھی نظم بھی گیت بھی ہے
    وفا کیا ہے وفا بھی دوستی ہے

    دل سے نکلی دعا بھی دوستی ہے
    بس اتنا سمجھ لو تم
    پیار کی انتہا بھی دوستی ہے

    [​IMG]
     
  25. عفت
    Offline

    عفت ممبر

    Joined:
    Feb 21, 2011
    Messages:
    1,514
    Likes Received:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    واہ کیانی جی
    بہت خوبصورت اور سجی ہوئی پوسٹ کی آپ نے
    اسے پلیز شاعری کے سیکشن میں بھی لگائیں۔
    شکریہ
     
  26. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    میرا بھی یہی کہنا ہے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    کہتے رہیے ، اچھے لگ رہے ہیں ۔
     
  28. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    کسی نے دوستی نہیں کی :119:
     
  29. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: کون کون مجھ سے دوستی کرے گا

    سیف صاحب کا فون نمبر بند ہے بلال بھائی کو بھی کہا ہے کہ ان کا پتا کروائیں
     

Share This Page